ہم جِنہیں اپنی دُنیا سمجھ بیٹھتے ہیں وہ بھی دُنیا ہی کا حِصّہ ہوتے ہیں…
اور دُنیا کی ہر شَے عارضی ہے۔
زِندَہ رَہنے کے لیے اَپنے سِوا کِسی اَور کا ہُونا بالکُل ضَروری نَہیں
اِنسان جِن کے ساتھ جِینا چاہتا ہے وہ اُن کے بِغیر بھی جِی سَکتا ہے۔❤️🩹
`اللّہ پاک ہم سب کے گھروں میں خوشیاں، سُکون، برکتیں اور نعمتیں عطا فرمائے، آمین
ہر وہ شخص اچھا ہے،
جس سے واسطہ نہ پڑے…❣️
رمضان مبارک 💗 آل آف یو
دعاؤں میں مجھے مانگ لینا 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain