میرا غرور تیرے عشق کی ستائش ہے
❤
تیرے عشق کے ہم سو
💯
بار صدقے
.........A😘........
میرا فون نمبر جاننے کے لئے
کسی نوکیلی چیز سے اس کو ▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒
اسکریچ کریں😂😂
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجئے😌
💫💫
جائیے نکلیئے ، شکل گم کیجئے-!!!✌
پنکھا چلاؤ تو سردی ،بند کرو تو گرمی
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا
😧😧
حواتین و حضرات
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.کچھ بھى نھیں
غالب نے ایک دن اڑتے ہوئے پرندے🕊️ سے کہا: "نہیں ڈر تجھے کیا آسمان🌈 سے گرنے کا"🤭
پرندے🕊️ نے کہا:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😡
"یار غالب ایویں چولاں ناں مار مینوں وی وہم وچ پاہ دیتا ای"
😦
ج میرا موڈ ہے مشورہ دینے کا 🙄
سارے اپنا اپنا مسئلہ بیان کرو😒
نوٹ۔۔
دکھی لوگوں کو خاص طور پر اہمیت دی جائے گی🌝
پاکستان کی تین مشہور میڈیسنز:-
۔
پیناڈول
۔
ڈسپرین
اور
Ummmmmmmmah
😂😂😂
مرشد جس کے پلے ہم پڑ جائیں گے 🙈
مرشد ان کے تو بیڑےتر جائیں گے،💞😜
مرد ہر مُشکل سے مُشکل جگہ سے گُزر جاتا ہے مگر اُس جگہ سے کبھی نہیں گُزرتا جہاں اس کی بیوی نے پونچھا لگایا ہوتا ہے 🤣🤣🙈😂😉😉
شادی کے بعد خاوند نے تھوڑے رومینٹک انداز سے اپنی بیوی سے پوچھا
کہ شادی سے پہلے جو باتیں میں تم سے کیا کرتا تھا ان میں سے کون کون سی باتیں تمہیں اب سچ لگتی ہیں؟؟
بیوی ۔ وہ جو آپ اکثر کہا کرتے تھے کہ
"جمیلہ میں تیرے قابل نہیں"
😂😂😂
/﹋\
(҂`_´)
<,︻╦╤─ ҉ ---💥
_/﹋\_
سارے اپنے جانو مانو بچا لو
آطا ماجی سٹکلی
😡😡😡
دل کرتا ہے خودکشی کرلوں
مگر ڈر لگتا ہے مر نا جاوں کہیں
😨
لوگ صورت پہ مرتے ہیں ❣
مجھے اس کی آواز سے عشق ہے🔥😍
💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain