فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو
😜😜
روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں جانو تم صرف میری ہو
😏
میں تمہاری تھی تمہاری ہوں اور تمہاری ہی رہوں گی، یاررر میرا یقین کرو میں نہیں رہ سکتی تمہارے بغیر 😌
۔
۔
۔
پریکٹس کر رہی ہوں
پیار کرتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے فکر کرتی ہوں فراز😥😥
جب نفرت کروں گی تو ذکر بھی نہیں کروں گی💔
kon kon jag raha hai ?
or ku 😧
چوہے کو لگی بلی گوری گوری 🥰
دونوں ملنے لگے چوری چوری 😍
چوہا بولا آنکھ مچولی 😝😉
بلی چوہے کو کھا کر بولی 😋
جانو سوری😁😝
i hate love story🙈😂😂
شرم نہیں آتی 🙄
اتنی رات کو
جاگتے ہوے 🤔?
میں تو پانی پینے اٹھی تھی
😌
'' ضد کر کے بیٹھا ___ ھے مانتا ہی نہیں،،
'' یہ عشق بھی مجھے کوئی راجپوت ہی لگتا
کالج کے فنکشن میں مجھے گانا گانے کے لیے کھڑا کردیا
😨
میں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کے سب کو کھڑا کردی
😉
با خدا کئی بار پھسل کر گری ہوں😒😐
لیکن آج تک کوئی ہیرو بن کر بچانے نہیں آیا
🙂
https://youtu.be/lX3vT_Gm_HE
life line ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain