امیر شہر میری جھونپڑی پہ طنز نہ کر
بحر حال تیرے ظرف سے بڑی ہوگی🔥
حیا آنکھوں___ میں ہو تو پردہ دل کا ہی کافی ہے__
____اقبال____
بے حیا آنکھیں____ ھو تو اشارے نقابوں____ میں بھی ھوجاتے ہیں
اتنا جلدی ہمارے کاغذات کی تصدیق نہیں ہوتی, جتنی دیر میں #دعا کیپٹن بن گئی
اور آج پھر یہ تمغہ الٹا لگایا ہوا ہے 😂
#Ehd_e_Wafa😂
🤐🤐
اس کو تمغہ عزم کیسے مل گیا 🙄
کسی کا عہد جوانی میں پارسا ہونا
قسم خدا کی یہ توہین ہے جوانی کی
#جوش_ملیح_آبادی
عشق و محبت میں سب ماہر❤
نکاح کا بولو تو سب بے بس 💔
پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے تھے 😝😝
اب ناراض ہوتے ہیں تو
تو Online نہیں آتے
ناراضگیاں وی ڈیجیٹل😁😋
آج واقعہ کچھ یوں ہوا____ کہنے لگے کون ہو تم..!!!!
" ہم نے بھی مڑ کر کہا کیا آپ مجھ سے مخاطب ہو🔥
پوچھنا تھا .....
فون کو آنکھوں پر رکھ کے آئی فون کہہ سکتے ہیں ..🙈😅
پاکستانیوں کی زندگی😄😁
1. گرمی میں واپڈا کو گالیاں
2. سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں
3. اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں
😂😂😂😂😂😂😂😂😂ایک چھوٹے سے بچے نے اپنی ماں سے معصومیت سے پوچھا،
ماں میں اتنا بڑا کب ہو جاٶں گا کے آپ کو بنا بتاۓکہیں بھی جا سکوں۔۔۔۔۔؟؟؟
ماں نے دل کو چھو لینے والا جواب دیا۔۔۔۔۔۔۔
بیٹا ،،،اتنا بڑا تو تیرا ”باپ“ بھی نہیں ہوا۔۔۔۔۔!!!!!
😂😂😂😂😂😂😂😂
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں، ،،
پھر ہم نے اِن کو روند کے قصّہ کِیا تمام۔۔
پھر یوں ہوا کہ حسرتیں پیروں میں گِر پڑیں، ،،
پھر ہم نے اِن کو روند کے قصّہ کِیا تمام۔۔
ایک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونقیں ہیں
"جب تم بات نہیں کرتے تو زمانہ بڑا ویران لگتا ہے
روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘
روز تیرا انتظار ہوتا ہے...😒
روز یہ دل بےقرار ہوتا ہے...😍
کاش کہ تم کبھی یہ سمجھ پاؤ
کے چپ رہنے والوں کو بھی....😶
کسی سے پیار ہوتا ہے 🙈😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain