چلتا گیا میں سوچ کر چاندنی رات کے ساتھ بڑی اداسی ہے رات گزری تیری یاد کے بعد یادوں میں آیا چہرہ جب بن کے کبھی تو چانس تھا ہر غم بھلا دیا وہیں تیری یاد کے ساتھ
-🙃🖤 ہر انسان کی ایک غلط فہمی ہوتی ہے کہ اُسے چاہا نہیں گیا اصل میں انسان اپنے مطلب کی چاہت کی چاہ رکھتا ہے اور اُن لوگوں کی چاہت ٹھکرا دیتا ہے جو اس کی معمولی سی توجہ کے طلب گار ہوتے ہیں مگر انسان تو خواہشات کے غلام ہیں اُسے محبت بھی اپنے من پسند انسان سے ہی چاہیے ہوتی ہے اور وہاں نہیں ملے تو اُس کے لیے کسی اور کے کیے گئے احساس میں اس کا دم گھٹنے لگتا ہے..good night
جب آپ دوسروں میں کوئی خوبصورت چیز پاتے ہیں تو انہیں بتائیں کہ انہیں بتانے میں آپ کے چند سیکنڈ لگتے ہیں، لیکن یہ ڈھونڈنے میں انہیں زندگی لگ سکتی ہے۔🌻✨ نوال السعادویgood night
*`°" ساری دُنیا آپ کے سامنے آپ کی دعویدار بٙن کر کھڑی ہو مگر آپ کا دِل پِگھلتا آپ کے مٙن پسند شخص کی موجودگی سے ہے ۔۔۔ پھر چاہے وہ رُخ موڑ کر کھڑا ہو یا دِل توڑ کے! ۔★"💔🙂*
*`°" ساری دُنیا آپ کے سامنے آپ کی دعویدار بٙن کر کھڑی ہو مگر آپ کا دِل پِگھلتا آپ کے مٙن پسند شخص کی موجودگی سے ہے ۔۔۔ پھر چاہے وہ رُخ موڑ کر کھڑا ہو یا دِل توڑ کے! ۔★"💔🙂*