ہم تو سادہ سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہوگی تیری محفل میں______؟؟؟ ہم تو اُس دل کو بھی نہ آباد کرپائے جِس میں ہم خود بسا کرتے تھے______!!
دِ لاسے دیتے ہو ئے لو گ کیا سمجھ پا تے ہم ایک شخص نہیں کا ئنا ت ہا رے تھے۔
تم نے بس ترک تعلق کو غنیمت جانا مانگنے والے میری جان تو مانگی ہوتی
A ab Loat chaly nice song
مری مجبوریاں کیا پوچھتے ہو کہ جینے کے لیے مجبور ہوں میں
وفا کا لازمی تھا یہ نتیجہ سزا اپنے کیے کی پا رہا ہوں
ﺍُﺱ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺩﮐﮫ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺍﺳﺒﺎﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻻﺗﮯ۔۔۔