Damadam.pk
Sabagull's posts | Damadam

Sabagull's posts:

Sabagull
 

بھول جانا تو رسمِ دنیا ہے وصی تُم نے بھُلا کر کونسا کمال کر دیا❤️

Sabagull
 

Log mojh SE jealous bhot hoty😜😁😁😁

Sabagull
 

Assalam o alikum Ramzan mobarak to all al Mera rza hoga inshahAllah Q k sham ko Ayna me chand Dekh lo gi😁😁😁

Pakistani Celebs image
S  🔥 : I like Shaheen Afridi my favrite - 
Congratulation Lahor Qalander
S  : Congratulation Lahor Qalander - 
Sabagull
 

میں زندہ ھوں ابھی تک۔۔!! یہی دکھ مجھے مار دے ga

Sabagull
 

کم بخت مانتا ہی نہیں دل اسے بھلانے کو میں ہاتھ جوڑتا ہوں تو وہ پاؤں پڑ جاتا ہے 0

Sabagull
 

rainy day☔☁️

Sabagull
 

فارغ نہ جانیے مجھے مصروفِ جنگ ہوں اُس چپ سے جو کلام سے آگے نکل گئی 2

Sabagull
 

bin Tery Kia hai Jena🎶🎸

Sabagull
 

تو سمجھتا ہے صرف تیرے ہی غم معتبر ہیں *تم نے دیکھا ہی کہاں ہے مجھے شام کے بعد۔۔* 1

Sabagull
 

جان بن کے آیا تھا وہ میری زندگی میں بے ..جان کر کے جھرا اس ظلم نے مجھے💔💔.....❤.......❤❤❤❤❤❤...
.

Sabagull
 

وہ ہنســی بــڑی دلفــریب ہــوتــی ہــے جس کــے انـدر ہــزاروں سسکیــاں چھپــی ہــوتــی ہیــں😞6

Sabagull
 

میں بذات خود اداسی ہوں مجھے کیا خوش رکھے گا کوئی6😏😞

Sabagull
 

ایک سمندر ہے جو میرے قابو میں ہے ایک قطرہ ہے جو مجھ سے سنبھالا نہیں جاتا ایک عمر ہےجو بتانی ہے تیرے بغیر اور ایک لمحہ ہے جو مجھ سے گزارا نہیں جاتا 1

Sabagull
 

کسی شوخِ مجسم نے کیا یہ میرا حال کہ زندہ ہوکے بھی میرا ہوا ہے انتقال😞 2

Sabagull
 

چہرے پڑھنے کا ہنر مجھ کو عطا کر مولا مجھ سے اب روز یہ دھوکے نہیں کھائے جاتے 💔💔💔💔6 💔💔💔

Sabagull
 

*ہمارے انتخاب کا معیار کُچھ بھی ہو صاحب🥀👑👉* *ہاں مگر جِسے چُن لیں اُسےانمول کر دیتے ہیں🥀❤️ 3

Sabagull
 

ہمارے جیسوں کے دِلوں میں محبت کو پہلے ڈال کر پھر نکالا گیا، تاکہ ہمارے دل محبت کے ذائقے سے واقفیت کے بعد، تاحیات محرومی کا دُکھ جھیلتے رہی13

Sabagull
 

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ ❤❤