#کچھ نہیں چاہیے___اک مسکان ہی کافی ہے ♥️ ♥️ #تم دل میں بسےرہو ___یہ ارمان ہی کافی ہے♥️ ♥️#ہم یہ نہیں کہتے______ کہ ہمارے پاس آجاؤ♥️ ♥️#بس ہمیں یاد رکھنا ___یہ احسان ہی کافی ہے
🍁#_____________🍂 ہم تو ٹوٹے ہوے دل کو جوڑنے میں مشہور تھے 😍 پھر جب اپنا دل💔 #ٹوٹا تو ہنر ہی بھول گے😑🍁 #_____________.. ab sary Rony ni lag Jana just hai😂