نبھانانہيں ہوتا تو رشتے مت بناؤ
کوئی دوسرا ٹوٹ جاتا ہے تمہارے ٹائم پاس کے چکر ميں💔💔
❤#بائی کروڑ کی #آبادی ميں ايک #شخص اچھا لگا.....
"#صاحب"💓
❤#وہ بھی نہ ملے تو #حضور شکوہ تو #بنتا ہے ...💙..#Saba yousaf zai
کیا تم جانتے ہو میں کیا ہوں۔۔؟
میں وہ خواب ہوں
جس کی کوئی تعبیر نہیں۔۔!
میں وہ کتاب ہوں
جس میں کوئی تحریر نہیں۔۔!
میں وہ بستی ہوں
جہاں پہ کوئی فقیر نہیں۔۔!
میں ایسا بدبخت ہوں
جس کی کوئی تقدیر نہیں۔۔!
#
جج: تمہارا جرم ثابت ہو گیا ہے ، تمہیں کل پھانسی پر لٹکا دیا جائے گا🤣🤣🤣🤣
آدمی: وہ تو ٹھیک ہے لیکن اتارا کب جاے گا، شام کو مجھے رکشہ بھی چلانا ہوتا ہے🤣🤣🤣
ہا ہا ہا ہا …🤣🤣🤣🤣…
جو لوگ میری پوسٹ سے دور ہیں ان کو میں بتا دوں کہ 😌
اچھی باتوں سے شیطان دور ہی رہتے ہیں۔😒😂🤣🤣🤣
آج کل کے بچے۔۔😜
جان میں تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا🙄
اور جب ہم بچے تھے۔۔😁
یار یہ ٹی وی کہ اندر لوگ گھسے کیسے ہونگے؟🤣🤔
جیو نیوز والی کہہ رہی تھی.....😁😁
"آئیں ناظرین آپکو لے چلتے ہیں کراچی"😌
تب سے تیار ہو کے بیٹھی ہوں😕😕😕
کوئی آیا ای نئی😶😒
#_درد_کی_شام_ہو_یا_سکھ_کا_سویرا__ہو
#_سب_کچھ_قبول_ہے_اگر_ساتھ_اک_تیرا__ہو ❤
افسوس ناک خبر 😭😢
کوئٹہ میں 17 سالہ نوجوان نےجیب خرچ نہ ملنے پر پنکھے میں رسی ڈال کر اسے نیچے اُتارا اور کباڑی کو بیچ دیا😞😅
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain