Damadam.pk
Sabboo_cute's posts | Damadam

Sabboo_cute's posts:

Sabboo_cute
 

تمام عمر میرے ساتھ یہ سفر میں رہے وہ ایک لہجے کی تلخی وہ ایک بات کا غم یہ کس...
مقام پہ لایا ہے اختلاف ہمیں نہ تیری دوری کا دکھ ہے نہ تیرے ساتھ کا غم🔥🖤
-

Sabboo_cute
 

پھٹ رہا ہے #سر درد سے اور پھر☹️😡
ستم یہ کے #چائے بھی پوچھتا نہیں #کوئی.✨💞

Sabboo_cute
 

زندگی ایسی بنا دے یا رب 🥰
کے خوشی ملے تو سجدہ کرلوں❣
اور غم ملے تو صبر کرلوں💕🥀

Sabboo_cute
 

🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️
لوگ بہت ہوتے ہیں ہماری زندگی میں مگر ایسے کم
ہی ہوتے ہیں جنہیں ہمارے ایمان اور آخرت کی فکر
ہو خیال رکھیئے گا ایسے لوگ کبھی کھونے نہ پائیں
─━━═•✵•═━━─
🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️🧚♀️

Sabboo_cute
 

میں نے تو رنگ دیا ہر رنگ تیرے نام ۔۔۔سے 😥
میرے آنکھوں سے پوچھ عشق کیسے کہتے ہیں 😥😥

Sabboo_cute
 

وہ لڑ کر بھی سو جائے تو بھی اس کا ماتھا چوموں میں.....
اس سے جھگڑا ایک طرف اس سے محبت ایک طرف.....
💕gd Nit

Sabboo_cute
 

هم اِتفاقِ رائے سے زندہ بچھڑ گئے
ایک دوسرے کو مر کے دِکھانا نہیں پڑا🥀🖤

Sabboo_cute
 

بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی .
جیسی اب ہے زندگی کبھی , ایسی تو نہ تھی
لے گیا چھین کے کون تیرا صبرو قرار ,
بےقراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی .
تیری آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادو ,
طبعیت میری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی
عکس رخسار نے کس لئے ہے تجھے چمکایا
تاب تجھ میں مہہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی .
کیا سبب تو جو , ثروت سے بگڑھتا ہے ہر بار
خو تری حور شمائل کبھی ایسی تو نہ تھی .

Sabboo_cute
 

اسکا انداز اسکی آنکھیں سب بیان کر دیتی ہیں ' ابھی بھی تمھیں لفظوں کی ضرورت ہے ' دل نے اس
ہو سکتا وہ ایک وہم دھوکے کے سوا کچھ نہ ہو ' دماغ نے دلیل پیش کی ,
تم بس دل کی سنو , محبت میں دماغ کا کیا کام , " دل نے دماغ کی ہر بات مسترد کردی "
اللہ مجھے میری محبت میری خوشی عطا کر , آمین اس نے آمکھیں زور سے بند کی اور اللہ سے دعا مانگی , بے شک وہ بڑا غفور و رحیم ہے .

Sabboo_cute
 

جب کسی کو میرے دل کا خیال نہی تو
" میں کسی کی خوشی کا خیال کیوں کروں "

Sabboo_cute
 

کیا تمھیں میرے ہونے پہ یقین نہی,? کیا زندگی اور موت میری دین نہی? کیا اس پر میں قادر نہیں? کیا آزمائش اور دکھ کے بعد آسائش اور سکھ کا وعدہ نہی کیا میں نے? کیا میں نے نہی کھا کہ مایوسی کفر ہے ?
اللہ ہی ہے جب کوئ نہ ہو ہمارا ساتھ دیتا ہے , ہمیں کامیابی کی طرف بلاتا ہے
سبحان اللہ

Sabboo_cute
 

وہ بھول گئیں تھیں کہ وہ کس معاشرے کی پیداوار ہے , گو کہ وہ اسکی ہر بات مانتا تھا . اس زعم میں انھوں نے اتنا بڑا قدم اٹھا لیا تھا اور اب وہ انکار کر کے آ گیا تھا
وہ حق کو حق کہتا تھا أسے دھوکے سے نفرت تھی .

Sabboo_cute
 

گو ایک اذیت ہے تیرا رنگ تغافل
لیکن یہ کسی اور پہ سجتا بھی نہیں , خیر

Sabboo_cute
 

#قسمت کے ترازو میں تولو تو فقیر ہیں ہم💵
#دردِ دل میں ہم سا نواب نہیں کوئی

Sabboo_cute
 

زندگی ایسے جیو کہ...... 😍
اپنے رب کو پسند آجاؤ.....💖
ورنہ دنیا والوں کی پسند تو.......😕🥀
روز بدلتی رہتی ہے.❤💥

Sabboo_cute
 

ہیں زمانے میں اور بھی غم اے دوست!!
💓 ہر بار معاملہ محبت کا نہیں ہوتا💢

Sabboo_cute
 

کوئی مجھ معصوم کو بتا ئے گا😀
محبت کس کلر کی ہوتی ہے😊

Sabboo_cute
 

بھروسہ جن کا خدا پر ہو وہ کہاں زیر ہوتے ہیں ۔۔☝️❣️
جو دل کے شیر ہوں وہ باتوں سے کہاں ڈھیر ہوتے ہیں ۔💪

Sabboo_cute
 

مرد کی دوستی مرد کے ساتھ اچھی لگتی ہے 💓
عورت کے ساتھ مرد کا نکاح اچھا لگتا ہے 👭👭

Sabboo_cute
 

وہ مجھے کہتا اپنا فون نمبر دے ,
میں کہیا تو 500 روپیہ دے تے سم ای لے جا 😊😊😊😊😀👊