انسان میں جو انسان کے لئے دیوانگی ہے
وہ بس صرف وقت کی روانگی ہے , مکمل سچا عشق تو انسان کا بس صرف ایک اللہ ہے
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
🔥🔥
تماشاۓ اہل کرم دیکھتے ہیں
❤❤❤❤
ہمیں کسی سے کوئ مطلب نہیں ہے یا ❤❤❤❤رب 🌷🌷
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت اسے بھی ❤❤❤❤
نس نس سے واقف ہے رگ رگ جانتا ہے
مجھ کو میرے سے بہتر میرا رب جانتا ہے .
🌷🌷
اچھی نیت والوں کو سکون ڈھونڈنا نہیں پڑتا ان کے دل کسی اجلی صبح کی طرح نکھرے اور پر سکون ہوتے ہیں
میں روتا ہوں اور میں خود ہی چپ کر جاتا ہوں کیونکہ میں جانتا ہوں کہ انسان کا احساس اس کے اللہ کے سوا کوئ بہتر سمجھ ہی نہیں سکتا .
جب وہ کن فرماتا ہے
معجززے ہوتے ہیں
تقدیریں بدلتی ہیں.
🌷🌾🌺
انسان تب گمراہ ہوتا ہے جب وہ کسی غیر محرم کی محبت کو پانے کے لئے
کئی بار اپنے اللہ کو ناراض کر دیتا ہے..
ہمارے پاس تو صرف تمھاری یادیں ہیں ......
زندگی اسکی جس کے پاس تم ہو
😓😓😓😓
قائداعظم بھی چلے گئے
اقبال بھی نہیں رہے
میری بھی طبعیت ٹھیک نھہیں رہتی
😪😪😓
پتہ نہیں اب پاکستان کا کیا ہوگا
😜😜😜😜😜
Listen dosto!
It was 9 pm raat k , I was turning home holy holy . When I came road On my byke I saw a wadha ty lmba snake going .
When I stopped my byke ty hitting the snake by watta and sota , snake ranaway speedo speedi.
Whose one acha looking to mery ko , I are say vuh acha hy
I never make trading of rishtaaas by munafiqat .
Whose one acha looking to mery ko , I say vuh acha hy
I never make trading of rishtaaas by munafiqat .
I not *janti* which type of post ethy beselectd for trending . But mno thora thora knew hving which post hav bohty saary like ohi post goes to trend
Not tease malangaan noo
Dog bites Tangaan noo
Beat me 😜
بہت پختہ یقین دلا کر ,
راز داروں نے مار ڈالا ہے
💔
Æ writes
سب کر لینا , لمحے ضائع مت کرنا
غلط جگہ پر جزبے ضائع مت کرنا
..
سب کر لینا , لمحے ضائع مت کرنا
عشق تو نیت کی سچائ دیتا ہے ,
دل نہ جھکے ,
تو سجدے ضائع مت کرنا .
🙏🙏🙏🙏🙏
انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا .. محبت ....کھانسی ,,,, اور
اور پاپڑ کھانے کی آواز
😊😊😊😊😀
🔥🔥بھوک صرف کھانے کے لیۓ نہیں لگتی 🔥🔥
بعض دفعہ لفظوں کے لیۓ بھی لگتی ہے 🔥🔥🔥🔥🔥🔥
یہ تمھارا وہم ہے کہ انداز گفتگو ہم کریں گے ....
ہم جو خود سے روٹھ جائیں تو صدیاں خاموش رہتے ہیں ...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain