If they respect you, respect them
If they disrespect you, still respect them.
Do not allow the actions of others to decrease your good manners because you represent youself not them.
کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی زرا سی بات سے انسان بکھر جاتا ہے
زمیں پر لیٹے کرنا چاند کی خواہش ,
واہ! انسان تیری جستجو
💁💁💁💁💁💁💁💁💁💁💁💁💁💁🙆
جینا پڑتا ہے ظرف سے کمتر ہو کے.
بھیک دریاؤں سے مانگی ہے , سمندر رہ کر
مجھ کو معلوم نہیں انسان کی تعریف مگر
میری نظر میں وہ اچھا , جو کبھی کسی کو دکھ نہیں دیتا ✍✍✍✍✍✍✍✍✍,,,
خاک کو چوٹ اگر خاک سے لگ سکتی ہے
منہ پہ دریا کے بھی , آنسو کوئ مارا جاۓ ,,,...
جب نظر انداز کرنا شروع کر دیا جاۓ
تو کہو نہیں, کنارہ کر لو
پیمانے غلط بنا رکھے ہیں اس دنیا میں امیری کو جانچنے کے
...
کوئ دل کا امیر کتنا ہے , شامل اس فہرست میں اک نام ہمارا بھی ہے .
ایک سال سے شادی کے لیۓ جو وظیفہ پڑھ رہا تھا
...
...
افسوس!!!!!!
آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے
🙊🙊🙊👐👐👐👐👐👐✊✊
میرا ہر دن تیری ھر رات سے اچھا ہوگا
میرا ھر لفظ تیری ھر بات سے اچھا ہوگا
یقین نہ آۓ تو آزما لینا
میرا جنازہ بھی تیری بارات سے اچھا ہوگا
....
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی ,
اخلاق بہترین ہونا چاہیۓ
👏👏👏👏👏👏👌
بڑھتی نہیں عزت- خود بڑھانے سے ,!!!
یہ رب کی عطا ہے.......
جسے چاہے نواز دے
سبحان اللہ
سچ کہتے ہیں دنیا والے
جن کو سمندر مل جاۓ
وہ اکثر بارشوں کو بھول جاتے ہیں 😑😰✍✍
انسان ناراض ہو تو دوبارہ منہ نیہں لگاتا , اور اگر رب ناراض ہو تو دن میںں
یہی ہے سچی محبت
پانچ مرتبہ اپنی طرف بلاتاے
People dont always need advices.
Some they all really need a hand to hold ,an ear to listen and a heart to understand them.
ایک آدمی کی شادی ہوئ
شادی کی رات دوست اسکو سمجھا رہے ہیں کے جاتے ہی مرغے کی گردن مروڑ دینا جو ھم تیرے کمرے میں چھپا آے ہیں.
اس سے ساری زندگی تیری بیوی تیرے رعب میں رھے گی.
وہ آدمی کمرے میں جاتا ہے تو مرغے کو بہت ڈھونڈتا ہے لیکن نہیں ملتا,
بیوی پوچھتی ہے اتنی دیر سے کیا ڈھونڈ رہا ہے تو. وہ آدمی بولا کہ مرغا .
بیوی نے کھا کہ میں نے اسکی گردن مروڑ کہ ادھر رکھا ہے
مرد کہتا ہے کہ اکیلی عورت محفوظ نہیں ہوتی
......
مگر یہ نہیں بتاتا کہ کس کی وجہ سے ..,,.,,,,
آج تم دوسروں کی عورتوں کی عزت کرو کل تمھاری عورتوں کی عزت رب کرواۓ گا ..
انسان سے مدد مانگو گے تو عزت سے محروم ہو جاؤ گے......
اللہ سے عزت مانگو گے تو دنیا میں تم سے زیادہ عزت والا کوئ نہیں ہوگا
چائنہ کی لڑکیاں تو بیچاری بریک اپ کے بعد یہ بھی نہیں کہ سکتیں کے
تمہیں میرے جیسی کوئ اور نہیں مل سکتی
😃😃😂😁😀😊😊😊
میں یوں تو بھول جاتی ہوں خراشیں تلخ یادوں کی 👰
مگر جو زخم گہرے ہوں ادھر خارش ہوتی رہتی ہے 😊😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain