زندگی جب تھک کے گرتی ہے تو پتہ چلتا ہے
کتنا جان لیوا 💔 ہے لا حاصل کی تمنا کرنا 😞
ہاتھ کا لکھا مٹ سکتا ہے😜
لیکن مقدر کا نہیں۔👍😉
😜DAMADAM😅
جھوٹ کا دوسرا نام🙈
AGREE😞
رسم پوچھ لیا حال ان کا 😏
وہ تو پیچھے ہی پڑ گئے😘😍
بتانے کے قابل جو تھی بات ان کو
وہی رہ گئی درمیاں آتے آتے
Open chellenge arrange it
"pturecmo,ihbugtlet and tpsasurl"
lets check your brain how it works.
میں ناراض ہوں۔😔
🤒تب بہت دیر ہو چکی ہو گی
جب تجھے ہم سمجھ میں آئیں گے ۔
سوچنے کے بارے میں سوچنے کا وقت نہیں ہے میرے پاس۔😉😂😂
بات یہ نہیں کہ تیرے بنا جی نہیں سکتے
بات یہ ہے کہ تیرے بنا جیا نہیں جاتا
🙈تم جو ہنستے ہو تو😀😀
😉😂😂عجوبہ ہی لگتے ہو
کھڑک سنگ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں
کھڑکیوں کے کھڑکنے سے کھڑکتا ہے کھڑک سنگ
میری یاد قیامت ہے
یاد رکھنا ضرور آئے گی۔
🌹🌻🌹صبح بخیر🌹🌻🌹
غلط فہمیاں پالنا رشتوں کی جڑیں کاٹنے کے مترادف ہے۔
حسین؟
HAPPY!
:حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
وفا کرنے والا دوست ہمیشہ غریب ہوتا ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain