Damadam.pk
Sabeen-00's posts | Damadam

Sabeen-00's posts:

Sabeen-00
 

سو روپے میں سو چیزیں پوری کرنی ہیں ۔
چیزیں اور ان کی قیمتیں یہ ہیں ۔
5مرغا1 روپے
1کبوتر1 روپے
1چڑیاں20 روپے

Sabeen-00
 

یہاں ہر ایک سے ہجرووصال کرتے ہو
کیوں اپنا شہر میں جینا محال کرتے ہو
یہ آشنائی اسے یاد ہی نہ ہو شاید
وہ جس کے نام سب ہی ماہ وسال کرتے ہو

Sabeen-00
 

دکھ بھی دیتا یےوہ دوا بھی دیتا ہے
مجھے وہ محبت کرنے کی عجب سزا بھی
دیتا ہے
میں یاد کروں تو اسے یاد آتی ہے میری
ورنہ اکثر وہ مجھے بھلا بھی دیتا ہے۔

Sabeen-00
 

سمجھ
سمجھ
کے
جو
نہ
سمجھے
وہ
میری
سمجھ
میں
ناسمجھ ہے۔😉😃

Sabeen-00
 

اخلاق وہ چیزہے جس کی کوئی قیمت ادا نہیں کرنا پڑتی لیکن اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے ۔

Sabeen-00
 

خود کو ماضی کا قیدی نہ بناووہ زندگی کا سبق تھا عمر بھر کی سزا نہیں۔

Sabeen-00
 

میں اکثر سوچتی ہوں
کہ
میں
کیا
!سوچوں😂😂😂😂😂

Sabeen-00
 

میں نے محسوس کیا تم سے دو باتیں کر کے
تم زمانے میں زمانے سے جدا لگتی ہو

Sabeen-00
 

بہت جلد جواب دے جاتے ہیں
اکثر
ہی
لوگوں
کے
!😂😂😂😂😂😂گوڈے

Sabeen-00
 

شام ہوتے ہی چراغوں کو بھجا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کیلئے

Sabeen-00
 

سلگ رہی ہیں نہ جانے کس آنچ سے آنکھیں
نہ آنسوؤں کی طلب ہے نہ رتجگوں کی جلن

Sabeen-00
 

DADICATED TO A B
نہر کی ٹھنڈی چھاوں میں ہم عشق لڑایا کرتے
تھے
وہ پاندے مانجھا کرتی تھی ہم مج نوایا کرتے تھے😂😂😂😂😉

Sabeen-00
 

A riddle to solve!
دو اور نو کے درمیان ایسے کونسے دو عدد
ہیں کہ اگر پہلے میں سے ایک نکال کے دوسرے میں جمع کریں تو دونوں برابراوراگرپہلے میں مزید ایک جمع کر دیں تو وہ دوسرے عدد سے دوگنا زیادہ ہو جاتا یے۔

Sabeen-00
 

بھنور کی گود میں جیسے کنارہ ساتھ رہتا ہے
کچھ ایسے ہی ہمارا اور تمھارا ساتھ رہتا ہے

Sabeen-00
 

POEM
LOOK daikh aasmaan sky
PEIGON kabutar udhan FLY
PARROT touta DONKEY khoota
SIT baith STAND khlouta

Sabeen-00
 

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ جمعہ کے بعد
کیا آتا ہے؟
نہیں نہ
کوئی بات نہیں
میں بتاتی ہوں۔
*عصر کا وقت*😂😂😁😉

Sabeen-00
 

میری عیدی؟

Sabeen-00
 

تازہ تازہ خبر آپ کے لیے
آپ
میری
پوسٹ
پر
۔😃😂😀😀😄 ہیں

Sabeen-00
 

PREDICTION
It has been predicted that you are going to visit some new posts on damadam.😁😀😂😂😃

Sabeen-00
 

💐 GOOD MORNING 💐