Fill in the blank
My --------
Who ran to help me when l fell,
And would some pretty story tell
And kiss my head to make me well
Rooz kahta hon bhool jaon usy
Rooz ya baat bhool jata hon
بیٹھے جہاں بھی مرکز و محور ہمیں بنے
اٹھ کر چلے تو ساتھ ہی یاروں کے دل گئے
Tu na manain to maira tujh par koe zoor nhein
Log kahty hain tayra saath nibhaya main ny
جسے دیکھا اسے مخلص ہی جانا
نگاہوں نے بڑے دھوکے دیے ہیں
ویران سی ہےعشق ومحبت کی سر زمیں
اس کی جلا کو جذبہ منصور چاہیے
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ سو رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
Good night
لوگ کہتے ہیں کہ ہونٹوں پہ ہے ہنسی میرے
کون جانے کہ تصور میں ہنسایا کس نے
کسی نے کب ہمیں جینے کا اختیار دیا
تجھے اجل نے مجھےذندگی نے ہار دیا
کسی سے عشق کا اظہار ابھی کرنا تھا
خبر نہیں وہ لمحہ کہاں گزار دیا
تیرے وعدے پہ جئے ہم تو اے جان جھوٹ جانا
خوشی سے مر نا جاتے اگراعتبارہوتا
مت پوچھ کہ ہم ضبط کی کس راہ دے گزرے
یہ دیکھ کہ تجھ پہ کوئی الزام نہ آیا
حسن مجسم ہو یاسانوالی سی صورت ہو
عشق آگر روح سے ہو تو روپ کمال دکھتا ہے