Damadam.pk
Sabiha-gul's posts | Damadam

Sabiha-gul's posts:

Social media post
S  : Post by 💔💔💔 - 
جب موبائل سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہو جائے 
تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر دیتے ہیں🥺
S  : جب موبائل سے بیلنس اور رشتوں سے پیار ختم ہو جائے تو لوگ گیم کھیلنا شروع کر - 
اک شخص سے وابسطہ جذبات ھیں صف بستہ
اک طرز عقیدت ھے یک طرفہ محبت بھی۔
S  : اک شخص سے وابسطہ جذبات ھیں صف بستہ اک طرز عقیدت ھے یک طرفہ محبت بھی۔ - 
Beautiful People image
S  : امی:رکشہ آ گیا میں:ہینڈفری اتارتے ہوئے...کس کا رشتہ آ گیا۔۔🤷 امی:تیرے پیو - 
Beautiful People image
S  : غطلی بھی تو انسانوں سے ہی ہوتی ہے جیسے ابھی آپ نے غلطی کو پڑھنے میں کی 😛🤭 - 
Sad Poetry image
S  🔥 : Right ❤️🥀 - 
Pakistani Celebs image
S  : ملے تو ہزاروں لوگ تھے مجھے اے دوست پسند وہ ایا جو نصیب میں نہیں - 
خوبصورتی اسی میں ہے کہ ہم اپنے ڈھلتے وقت کو خوشی سے قبول کریں.🥀🖤
S  : خوبصورتی اسی میں ہے کہ ہم اپنے ڈھلتے وقت کو خوشی سے قبول کریں.🥀🖤 - 
Pakistani Celebs image
S  : کچھ لوگوں سے انہی کے لہجے میں بات کر لی جائے تو برا مان جاتے ہیں - 
Sabiha-gul
 

kya ho gaya ha🙄

Pakistani Celebs image
S  : یہ نرم لہجہ یہ پیاری باتیں تیرے لیے ہے 🎀🥰 ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں - 
مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے 
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو
S  : مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم - 
Social media post
S  : Post by me❤️❤️ - 
محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں 
خفا ہوں جن سے  ،،  انھی کے خیال ہوتے ہیں
S  : محبتوں میں کچھ ایسے بھی حال ہوتے ہیں خفا ہوں جن سے ،، انھی کے خیال ہوتے - 
Beautiful People image
S  : یوں تو پتھر کی بھی تقدیر بدل جاتی ہے اگر تراشنے والا دل سے تراشے - 
کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی!!
لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے!
S  : کبھی محسوس کیجئے تپش لفظوں کی!! لکھتے نہیں ہم درد فقط واہ واہ کے واسطے! - 
Sabiha-gul
 

*زندگی سے اگر چائے نکال دی جائے*
*باقی پھر سر درد ہی رہ جاتا ہے۔☕️😇*
💫❤️❤️☕

کسی اور طرف جذبوں کا بہاؤ دیکھ رہے ہیں
ہم کب سے اُسے "Active Now" دیکھ رہے ہیں-
😣😒
S  : کسی اور طرف جذبوں کا بہاؤ دیکھ رہے ہیں ہم کب سے اُسے "Active Now" دیکھ رہے - 
چین ملنے کی توقع تو نہ رکھے وہ بھی
جس کسی نے دلِ درویش دُکھایا ہوا ہے...🥀🖤
S  : چین ملنے کی توقع تو نہ رکھے وہ بھی جس کسی نے دلِ درویش دُکھایا ہوا ہے...🥀🖤 - 
Pakistani Celebs image
S  : خوشبو کی سرحدوں سے ستاروں کی حدوں تک سب کچھ ہے میرے پاس بس تیری کمی ہے -