Damadam.pk
Sabina.baloch786's posts | Damadam

Sabina.baloch786's posts:

Intzar
S  : Intzar - 
Sabina.baloch786
 

مگر اس نے وہ کھویا جو صرف اس کا تھا 🙂💔

Sabina.baloch786
 

کسی کو غلط سمجھنے سے پہلے
اس کے حالات سمجھو.....💫🍂

Sabina.baloch786
 

"دل توڑ کر ___ عبادتیں کرتے ہو.🍀🌸
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں"!❤✌
__________💕💯

Sabina.baloch786
 

*مُکر گئے ہیں وہ چاہتوں سے*
*میری عادتوں کو بگاڑ کر*

Sabina.baloch786
 

*یہ دل کا روگ یہ چاہت خدا کسی کو نہ دے*
*بہت بری بلا ہے یہ محبت؛ خدا کسی کو نہ دے*

Sabina.baloch786
 

سنو مجھ سے پہلے مت مرنا...
میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے...!
.... جون ایلیاء....

Sabina.baloch786
 

وہ میرا سب کچھ ھے بس میرا مقدر نہیں
کاش وہ میرا سب کچھ نہ ھوتا میرا مقدر ھوتا❣❣