منگول شہزادی کوتلون چودہ بھائیوں کی اکلوتی بہن اور ایک شاندار جنگجو لڑکی تھی. اپنے دور کے فن جنگ کے ہر شعبے میں مہارت رکھتی تھی. چاہے وہ گھڑ سواری ہو تیر اندازی ہو دو بدو جنگ ہو یا نیزہ بازی کوتلون کا کوئی ثانی نہیں تھا.
کوتلون کی ایک شرط تھی. وہ کہتی تھی شادی اسی سے کرے گی جو اسے کشتی میں ہرا دے گا. لیکن اگر کشتی لڑنے والا ہار جائے تو اسے کوتلون کو ایک گھوڑا دینا ہوگا. کوتلون کے پاس دس ہزار گھوڑے جمع ہوگئے تھے لیکن اس کی شادی نہیں ہوئی.
اس میں ایک ایسا بہادر بھی تھا جس نے ایک ہزار گھوڑے کوتلون سے لڑ کر ہارے تھے. لیکن وہ کوتلون کو جیت نہ سکا. لیکن ایک دن کوتلون ہار گئی. اس نے شادی کر لی تھی. بغیر کشتی بغیر لڑے کوتلون کی شادی ایک ایسے شخص سے ہوئی جس سے کوتلون لڑنا ہی نہیں چاہتی تھی. کیونکہ اسے اُس سے محبت ہوگئی تھی.ھ
لحاظ اور اجنبی لڑکی کی عزت بڑی سے بڑی ڈگری بھی نہیں سکھا سکتی اگر سکھا سکتی ہے تو صرف گھر کی تربیت
"اگر یوسف علیہ سلام کی کوئی بہن ہوتی تو کبھی انہیں کنوئیں میں چھوڑ کے واپس نہ آتی".
عربی کہاوت❤
```اللّٰہ دیکھتا ہے جب تم سجدوں میں تڑپتے ہو
اللّٰہ دیکھتا ہے جب تم دعا کے لیے ہاتھ اٹھا کر خاموش ہو جاتے ہو اللّٰہ کو اندازہ ہے جب تم صبر کرتے بھی تھک جاتے ہو اللّٰہ کو ہر اس لمحے کی خبر ہے جب تم بے بس ہو کر خاموش ہو جاتے ہو یقین رکھو صبر رکھو امید لگانے والوں کو اللّٰہ کبھی نا امید نہیں ہونے دیتا...``````اللّٰہ دیکھتا ہے جب تم سجدوں میں تڑپتے ہو
اللّٰہ دیکھتا ہے جب تم دعا کے لیے ہاتھ اٹھا کر خاموش ہو جاتے ہو اللّٰہ کو اندازہ ہے جب تم صبر کرتے بھی تھک جاتے ہو اللّٰہ کو ہر اس لمحے کی خبر ہے جب تم بے بس ہو کر خاموش ہو جاتے ہو یقین رکھو صبر رکھو امید لگانے والوں کو اللّٰہ کبھی نا امید نہیں ہونے دیتا...```
Kisi ka Dil itna mat dukana k wo jb Allah k samny tera Naam la to Roo pharay
Aur Bhi Dukh Hain Zamane Mein Mohabbat Ke Siwa
Rahaten Aur Bhi Hain Wasl Ki Rahat Ke Siwa..
وقت انگڑائی لے رہا ہو گا
لوگ چہرے بدل رہے ہوں گے
سرخ انگار آنکھ ہے اس کی
خواب آنکھوں میں جل رہے ہوں گے
تو جہاں ڈگمگا رہا ہو گا
ہم ترے ساتھ چل رہے ہوں گے
تھی مسافت کئی زمانوں کی
اس کے اعصاب شل رہے ہوں گے
*برداشت کرنے کا ہنر ہر کسی کے*
*پاس نہیں ہوتا ہے*
*تھوڑی سی تنقید بڑے*
*بڑوں کی اصلیت کھول دیتی ہے*
. تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ،
. عزت کے محتاج هوتے ہیں.
. جتنی عزت دی جاۓ
. اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں
. اور یہ رشتے
. خوبصورت آواز
. اونچے مرتبے
. اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ
یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں 🥀
خاموشی اختیار کر لو مگر گلہ مت کرو ، گوشہ نشیں ہو جاؤ مگر اپنا معیار مت گراؤ ، عزت نا ملے تو کنارہ کشی کر لو ، وقت کی بھیک نہ مانگو عزت اور محبت کے بغیر کسی رشتے کا وجود نہیں عزت وہ نہیں جو باتوں سے سنائی جاتی ہے عزت وہ ہے جو عمل سے دکھائی دیتی ہے .... !
تتلیاں پھولوں سے
زیادہ حسین ہوتی ہیں،،
مگر جب باغات کے
سودے ہوتے ہیں،
تو اہمیت پھولوں کو دی جاتی ہے...
اسی طرح
آدمی کتنا بھی
خوبصورت ہو
لیکن
اہمیت اخلاق والے کو دی جاتی ہے...🍁اچھی⚘باتیں⚘اچھی⚘یادیں🍁
لڑکی pic نہ دے تو فیک ID
لڑکی voice msg نہ کرے تو فیک IDلڑکی call پہ بات نہ کرے تو فیک
لڑکی نمبر نہ دے تو فیک
لڑکی پِک دے دے تو 2،3 اور دیکھاؤ ابھی
سیلفی لے کے یہ آپ نہیں ہو،
2،3 پِک لینے کے بعد ذرا اسٹائل چینج کر کے پِک سینڈ کرو،
پھر ذرا _Voice_msg__ سینڈ کرو میرا نام لے کے_
وائس_میسج_ کے بعد آپ کی آواز بہت پیاری ہے،_
پھر تھوڑی دیر بعد voice کسی کی بھی ہو سکتی ہے
ذرا کال پہ بات کرو ابھی پتہ چل جائے گا،
جب لڑکی کال پہ بات کر لے تو آپ ویڈیو پہ بات کرو. کیونکہ ہو سکتا ہے آپ نے پک فیک بھیجی ہو،
ویڈیو کال پہ بات ہو گی تو ویڈیو ریکارڈ پہ لگی ہوتی ہے،
پھر لڑکی سے ملنے کے لیے بولا جاۓ گا،
لڑکی نہ ملے تو بلیک میلنگ شروع
👈 یہ سب حقیقت اور سچ ہے
دنیا بھر میں ایسے ہزاروں اسکینڈل نیٹ پہ
اپلوڈ ہو چکے ہیں
لہذا،
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﺪﺍﺧﻼﻗﯽ ﺳﮯ ﺩﻝ ﺑﺮﺩﺍﺷﺘﮧ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺍﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮧ ﺑﺰﺩﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻢ ﻇﺮﻓﯽ ﮐﯽﻋﻼﻣﺖ ﮨﮯ ﺍﺧﻼﻕ ﮐﯽ ﺩﻭﻟﺖ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻔﻠﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain