Goodbye DMD forever
آنکھ پرنم،اشک زم زم،سانس مدہم ،وقت کم۔۔
وصال راحت،ہجر ماتم،رقیب قاتل،موت مرہم
نہیں کوئی شکوہ, کسی ذات سے
مجھے مفلسی کی سزا ملی..
دوستی بھی کبھی رہی ہو گی
دشمنی بے سبب نہیں ہوتی
منزل کو خبر نہیں کہ سفر نے کتنا کچھ چھینا ہے ہم سے🍁
چھو نہ سکو آسمان توہ نہ ہی سہی دوستوں
آپکے دل کو چھو جاؤں بس اتنی سی تمنا ہے
#Copied
کہاں کے عشق و محبت کہاں کے ہجر و وصال
یہاں تو لوگ ترستے ہیں زندگی کے لیے
عجب یہ زندگی کی قید ہے دنیا کا ہر انساں
رہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے
ہر دن لگتا ہے آخری دن مجھے،
مرتے مرتے بھی سالوں بیت گئے.
🥀
دلوں میں فرق آجائے تو اتنا یاد رکھنا تم
دلیلیں منتیں اور فلسفے بے کار جاتے ہیں
منافق کی ہمدردی دشمن کی تلوار سے زیادہ خطرناک ہے💯
لحاظ اور اجنبی لڑکی کی عزت بڑی سے بڑی ڈگری بھی نہیں سکھا سکتی اگر سکھا سکتی ہے تو صرف گھر کی تربیت
الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں آپ کے الفاظ آپ کی تربیت اور آپ کے مزاج کا پتہ دیتے ہیں بے لگام الفاظ بے لگام جانور کی مانند ہوتے ہیں
*لوگوں کی باتوں کی پرواہ نہیں کرنی چاہیئے*
*ہمارے ارد گرد خیر خواہ کم*
*اور خامخواہ والے زیادہ ہیں*
"" زندگی"""" ⏳
مختصر سی زندگی ہے...
ایک دن اچھا ہے..
ایک دن برا ہے..
ایک دن آپ کے ساتھ ہو گا..
دوسرا دن آپ کے خلاف ہو گا..
ہمیں بس اپنے رب پر توکل ہونا چاہیے....
اگر آپ کا سارا دن اچھا گزرا ہے تو الحمدللہ کہے گا..
اگر آپ کا دن بہت برا بھی گزارا ہے تو پھر زیادہ بار الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ کہے گا..
کیوں کہ رب العالمین نے ہمارے زندگی میں وہی دینا ہے...
جو ہم سب کے حق میں بہتر ہوتا ہے...
ہمیں بس اپنے رب کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے..
کیوں کہ اللّٰه تعالیٰ ہی کار ساز کافی ہے...
جو ہم سب کو عطا فرماتے ہیں...♥️
کسی کے دل میں آپ کی قدر کتنی ہے بس اس سے اختلاف کر کے دیکھو۔ ۔ ۔ !! راز کھل جائے گا۔
وہ اپنا دل ہار بیٹھی تھی.
احساسات کے میدان میں عورت وہ جنگجو ہے جس سے لڑ کر جیتنا بہت مشکل ہے. عورت ہمیشہ دل سے ہارتی ہے. ازدواجی زندگیوں میں مردانگی کے بھرم میں گھر کو میدان جنگ نہ بنائیں. اس میدان میں ہر عورت شہزادی کوتلون ہے. دل جیتنے کی کوشش کریں گھر گل گلزار رہے گا
🖤🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain