السلام عليكم ورحمتہ الله وبركاتہ
کائنات کا سب سے بڑا سچ "رب العالمین" تک پہنچنے کیلئے "رحمت العالمین" کی پیروی ضروری ہے
زنــــــدگی بخـــــیر
السلام عليكم ورحمتہ الله وبركاتہ
بہترین خوشبو کھانے کی خوشبو
بہترین ذائقہ نمک کا ذائقہ
اور
بہترین محبت بچوں کی محبت ہے
ماں کے بعد بچوں کی محبت ایسی محبت ہے جس میں کوئی کھوٹ نہیں ہوتا
دن بخیر