Damadam.pk
Saddaf77's posts | Damadam

Saddaf77's posts:

Saddaf77
 

😃اس نے کہا میرے دل میں تیرے لیے کوئ جگہ نہیں
میں نے کہا دماغ میں رکھ لو وہ بھی تو خالی ہے😂😂

Saddaf77
 

❤️یہ دل تھا میرا ❤️
کوئی رف کاپی نہیں تھی
جو تم آئےاور
گچڑ مچڑ کر کے چلے گئے
ان پڑھ کہیں کے 😏😒😕😕😂😂

Saddaf77
 

جو لوگ اپنی زندگی سے تنگ ہیں مجھے بتائیں ، نیا پستول لیاہے چیک کرنا ہے🙈🤣ک

Saddaf77
 

دنیا کا کوئی شخص جاہل نہیں ہوتا ہر شخص سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا جا سکتا ہے۔*