Damadam.pk
Sadi-786-pk's posts | Damadam

Sadi-786-pk's posts:

Sadi-786-pk
 

کرونا ہمارے لیے صرف بیماری نہیں بلکہ ایک سبق بھی دیتا ہے کہ جو عورت ماسک پہن سکتی ہے وہ نقاب بھی کر سکتی ہے اور اگر 4 مہینے کے لیے کاروبار بند ہو سکتا ہے تو نماز کے لیے 15 منٹ کے لئے بھی اپنا کاروبار بند کر سکتے ہیں
⚘⚘⚘

Sadi-786-pk
 

دنیا کاسب سے مشکل کام۔۔۔۔۔۔
اپنوں میں سے اپنوں کو ڈھونڈنا

Sadi-786-pk
 

ہمارے تعارف کے لئے اتنا ہی کافی ہے
ہم وہ رستہ ہی بدل لیتے ہیں جو عام ہو جائے

Sadi-786-pk
 

کچھ تکالیف ایسی ہوتی ہیں جن پر معاف تو کیا جا سکتا مگر پھر پہلے جیسا تعلق نہیں بن سکتا

Sadi-786-pk
 

صبر کی یہ بات بہت اچھی ہے
جب آجاتاہے ہے تو کسی چیز کی طلب نہیں رہتی

Sadi-786-pk
 

اک تو ہی تھا جو دل میں سما گیا
ورنہ کوشش تو ہزاروں نے کی تھی

Sadi-786-pk
 

محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے
یہ بھی محبت کی حسین ادا ہوتی ہے

Sadi-786-pk
 

نماز کی تو وہ شان ہے کہ روک دیتی ہے طواف کعبہ کو
تو تیرے کاروبار کی کیا اوقات ہے جس کےلیے تو چھوڑ دیتا ہے نماز کو

Sadi-786-pk
 

اگر تم خیرات ظاہر کر کے دو گے تو بھی اچھی بات ہے اور اگر اسے چھپا کر دو اور فقیروں کو پہنچا دو تو تمہارے حق میں وہ بہتر ہے اور اللہ تمہارے کچھ گناہ دور کر دے گا اور اللہ تمہیں خوب جاننے والا ہے ۔
القران

Sadi-786-pk
 

نماز کیا ہے ؟؟
بندے کا اللہ سے اس طرح ملاقات کرنا کہ
وہ اللہ کے سوا کسی کو نہ جانتا ہو۔

Sadi-786-pk
 

دنیا کا سب سے خوبصورت پودا محبت کا ہوتا ہے
جو زمین میں نہیں بلکہ دلوں میں اگتا ہے

Sadi-786-pk
 

خواہش سے نہیں گرتے پھل جھولی میں
وقت کی شاخ کو میرے دوست ہلانا ہو گا
کچھ نہیں ہو گا اندھیروں کو برا کہنے سے
اپنے حصے کا دیا خود ہی جلانا ہو گا

Sadi-786-pk
 

عورت کے اندر ہر مرد کے ساتھ رہنے کی چاہت نہیں ہوتی
اور جس کے ساتھ رہنے کی چاہت ہو
پھر عورت کسی اور کا سایہ بھی خود پر برداشت نہیں کرتی۔

Sadi-786-pk
 

جو ڈھل رہی ہے جوانی تو مسکرانا نہیں
اے آئینے تو اسے جھریاں دیکھانا نہیں

Sadi-786-pk
 

ڈگریاں نہیں کرتی فیصلے فراست کے
تربیت بتاتی ہے کہ خاندان کیسا ہے

Sadi-786-pk
 

کمزور لوگ انتقام لیتے ہیں
طاقتور معاف کر دیتے ہیں
اور
سمجھ دار لوگ نظر انداز کرتے ہیں

Sadi-786-pk
 

بیٹا۔ابا جی شناختی کارڈ کا فارم پر کر رہا ہوں ،
شناختی علامت کیا لکھوں ؟؟
باپ۔۔پتر لکھ دے سجے ہتھ وچ ہر ویلے موبائل
😅😅😅😅😅

Sadi-786-pk
 

آپ کے ساتھ کوئی برا کرے یا پھر آپ کے بارے میں برا سوچے تو اس کو اپنے عمل میں مصروف رہنے دو
آپ کو یقین ہونا چاہیے کہ آپ کے رب کو نہ نیند آتی ہے نہ ہی اونگھ۔
تو کوئی کیسے آپ کے ساتھ برا کر سکتا ہے جب تک وہ نہ چاہے

Sadi-786-pk
 

جس طرح لیموں کی ایک بوند ہزاروں لیٹر دودھ کو برباد کر دیتی ہے اسی طرح انسان کی انا بھی اچھے سے اچھے رشتے کو برباد کر دیتی ہے

Sadi-786-pk
 

کوئی آئینہ انسان کی اتنی حقیقی تصویر پیش نہیں کرتا جتنی کہ اس کی بات چیت!!۔۔۔