*_"آپ زندگی میں کبھی نہ کبھی وہ دروازے بھی بند دیکھیں گے، جو کبھی صرف آپ کے قدموں کی آہٹ سے کھل جاتے تھے."!!!🌸🙂💔_*
💙💯🍁
جہاں اِتنا سفر طے کر لیا ہے وہاں کچھ مسافت اور سہی۔ جہاں اتنا صبر کیا ہے وہاں تھوڑا سا صبر اور سہی۔ تمہارے لیے کوئی چیز بھلے کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو، اللہ کے لیے تو بس ایک "کُن" کی بات ہے. ابھی حالات مشکل ہیں، لیکن یقین رکھو، حالات بہت جلد بدل جائیں گے۔ اور معجزے ہمیشہ یقین رکھنے والوں کے لیے ہی ہوتے ہیں!
ہو سکتا ہے اللہ نے تمہیں ہر طرف سے اکیلا چھوڑ کر اپنے ساتھ دوستی کا موقع دیا ہو۔ ❤️
Abi Tum Ho Kabhi Hum Thay Yahi Dastoor Duniya Hai
Kisi Ki Aankh Ka Tara Hamesha Kon Rehta Hai

یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں، تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم😍
*شاعــر*
*ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا*
*ہماری کشتی وہی ڈوبی جہاں پانی کم تھا*
*شاعر کی بیوی*
*تم تو تھے ہی گدھے تمھاری عقل میں کہاں دم تھا۔*
*وہاں کشتی لے کر ہی کیوں گئے جہاں پانی کم تھا😹😹🤣🤣🤣*

" زندگی کسی کو مفت میں سبق نہیں دیتی، اس لیے جب آپ کہتے ہیں، زندگی نے مُجھے سکھایا، تو آپ کو یقین ہے کہ آپ نے قیمت ادا کر دی ہے
اے اللہ!* جو زندگی گزر گئی اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔ جو زندگی باقی رہ گئی ہے اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں، ہم سب پر اپنی رحمت کے دروازے کھول دے، ہمیں وہ عطا فرما جو ہمارے حق میں بہتر ہو، اور ہمارے دلوں کو سکون اور اطمینان سے بھر دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲
Aslam o Alikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain