Damadam.pk
Sadia_4's posts | Damadam

Sadia_4's posts:

Sadia_4
 

دور نہیں وہ لمحہ جس دن۔۔۔
جس دن ہمارے لیے بھی کفن خرید اجائے گا

Sadia_4
 

روشن رہیں وہ سب چہرے جن کے دم سے ہے زندگی روشن

Sadia_4
 

SUB KO HAR CHEZ MUKAMAL NAHI MILTI KISI KI KHUAHISH ADHORI REHJATI HAI OR KISI KE KHUAB BIKHAR JATE HEN

Sadia_4
 

ذہنی سکون کے لئے خطرہ بننے لگتا ہے تو ہمارا دماغ ہمیں سائن ضرور دیتا ہے، 🚨 لیکن ہم اس آواز کو یہ سوچ کر اگنور کر دیتے ہیں کہ رشتوں میں محبتوں میں قربانیاں دینی پڑتی ہیں،۔۔ اور اس قربانی کا آغاز "اپنا سکون برباد کرنے سے ہوتا ہے"۔۔ ان لوگوں کیلئے کئی کلومیٹرز چلنا جو لوگ آپ کیلئے دو قدم نہ چل سکیں سراسر بیوقوفی ہے، تعلق میں جن چیزوں کا تعاقب کرنا پڑے وہ کبھی آپ کی ہوتی ہی نہیں...

Sadia_4
 

دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا ہے اتنے ہی آزاد

Sadia_4
 

پہلے خُود کو ترجیح دیں پھر اُسے جو آپ کو ترجیح دے۔ ۔

Sadia_4
 

اپنے حالات سے یوں لگتا ہے بد دعاوں کا سامنا ہے مجھے 😔

Sadia_4
 

انتظار ایک اذیت ہے۔۔! 🔥* *پھر چاہے ہاتھ میں موبائل پکڑے کسی کے میسج کا ہو* *چوکھٹ پر بیٹھے کسی کے لوٹ آنے کا ہو۔بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو* *یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو💔

Sad Poetry image
S  : Aslam o alikum - 
Sadia_4
 

وَمَا الْحَيُوةُ الدُّنيا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ` اور دنیا کی زندگی سوائے دھو کے کہ اور کچھ نہیں. (

Sadia_4
 

: کوئی مخلص ہو کر آپ کے سامنے جھک جائے تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں

Sadia_4
 

معاملات کو تھوڑا خراب ہونے دیا کریں تا کہ آپ پہچان کر سکیں کہ کون بناوٹی ہے اور کون مخلص

Sadia_4
 

حقیقت تو یہ ہے کہ ہم جتنا بھی بولنے والے ہوں، مگر اپنے دل کی کیفیت الفاظوں میں بیان نہیں کر سکتے۔ اور لوگ جتنا بھی ہمیں جاننے کا دعوہ کر لیں، وہ ہماری خاموشی تو دور کی بات لفظوں کی بے ترتیبی تک نہیں سمجھ پاتے۔🥀