Tu dhoop sunehri fizaaon ma
Rehti ho meri duaaon ma🌚
Tera naam jis lamhy ma lu
Behad mily araam haaa 🌚🖤
Teri he galiion ma,, Awaraa sham ha ❤️💕
Fvrt song now a days 😘💗
اس پرچم کے سائے تلے
کوئی fakeہے کوئی snake 🐍 ہے 🤭😊🇳🇵🔥
جیسا مرد ہوگا اُسے ویسی ہی عورت ملے گی یہ قُرآن کہتا ہے ❤️
اے گردشِ ایام مجھے رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے 💔🌚
سمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی کہانی ہے
جو مرتے ہیں کناروں پر مجھے دکھ اُن پہ ہوتا ہے
🌚😊
میرے موبائل کا پاسورڈ تھا ''نئیں دسنا
امی نے تین بار مجھ سے موبائل کا پاسورڈ پوچھا ؛
میں نے تین بار بتایا: نئیں دسنا 😏😶
۔
۔۔
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اس کے بعد کیا ہوا اے وی نئیں دسنا😏😭😅😓
جن مردوں نے زنانہ اکاونٹ بنارکھے ہیں انکو بھی عالمی یوم خواتین کی مبارکباد😂
اللہ پاک ان کی عزت کی بھی حفاظت فرمائے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
عورت کو اسلام نے وہ تمام حقوق دیئے ہیں جس کا تصور کسی اور مذہب میں نہیں مگر ان حقوق کو سلب کر دیا جاتا ہے کبھی برادری کے نام پہ ،کبھی رسم ورواج کی بھینٹ چڑھا کر کبھی غیرت کے نام پہ اور کبھی ترکے پہ قبضے کی صورت ۔ اور بھولی بھالی عورت رشتوں کے نام پہ معصومیت سے لٹتی ،اجڑتی پٹتی رہی۔قصور اس عورت کا بھی ہے جو اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کی ہمت نہیں کر پاتی ۔ خاموشی سے ہتھیار پھینک دیتی ہے ۔آج انہی خواتین کے شعوری جذبے کو اجاگر کرنے اور بنیادی حقوق سے آگاہی دینے کا دن ہے ۔زندگی جینے کا ہنر سیکھو
ماں باپ ایک ایسا میڈیکل سٹور ہیں
جہاں ہر درد کی دوا مفت
ملتی ہے
اللّٰہ سب کے والدین کو سلامت رکھے ۔ آمین 🤲
ہم جانے والے کو صرف ایک واسطہ دیتے ہیں ۔
جناب جاتے ہوے دروازا ٹھیک سے بند کرکے جانا👿✌️
ہم واحد دنیا میں ایسے ہیں
جو باڈی سپرے باڈی کی جگہ کپڑوں پر لگاتے ہیں😂😂😂🤭🤣
Happy women's day🎗️
#8March🎗️
Super excited coz both R my fvrts ♥️ ✨ 🔥 🤩
#Afridii weds afridii❤️💕
خاموشیوں کو سمجھنا سیکھیں جناب 💞💞
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے 💞
جس دن اپکے دل میں دوسروں احساس پیدا ہوگیا
سمجھیں آپ کامیاب ہو گئے ہیں ❤️
ZinDagI nA ZinDagi bhR gham deay,, pr mAnY lEa he naI saF inkAaR Kr deaa😂🤭😊
مرشد میرے وجود کو سنگ سار کرتے وقت
شامل تھا سارا شہر اک تہوار کی طرح😔😊
اُمّید اچھی رکھیں لیکن تیاری بُرے حالات کے حساب کی کریں🥀❤️✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain