Damadam.pk
Sadii_malik's posts | Damadam

Sadii_malik's posts:

Funny joke
S  : hahahah iPhone 😜 - 
Sadii_malik
 

#مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ ہم نے زلفوں کے بارے میں بہت اشعار لکھے ہیں😳🥴
مگر ہماری #مونچھوں کے بارے میں اشعار نہیں لکھے جاتے😜😳🥴
اب لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جا سکتا ہے😍😘🥰
یہ آنکھیں😳
یہ پلکیں😚
یہ کاجل🤭
یہ آنچل🙈
قیامت قیامت قیامت قیامت😍😘😜
جب کہ کوئی لڑکی بیچاری لکھے تو کیا لکھے🥴🙄
یہ مونچھیں ،۔۔۔😝🤣
یہ ابرو،۔۔۔۔😜🤣
یہ توند،۔۔۔😛🤣
یہ گنج پن۔۔۔۔😂😂😂
بھیانک بھیانک بھیانک بھیانک🤣😂😂

Sadii_malik
 

بہت بری ہوں ناں میں ❓
دعا کرو کروڑ پتی بن جاؤں اور کسی کو منہ ہی نا لگاؤں 🤣🤣🤣😂😂

Sadii_malik
 

:محفل میں فرشتے ہی فرشتے نظر آئے
ہم نے فقط پوچھا تھا گناہ گار کون ہے..
🖤

Sadii_malik
 

پاسِ اُلفَت نہ سَہی میرا بھَرم ہی رکھ لے... 💘
میں نے لوگوں کو تجھے_ اپنا بتا رکھا ہے...... 💔

Sadii_malik
 

جس کو پیسوں کی ضرورت ہے مجھ سے😊 رابطہ کرے📞
۔
۔
۔
مل کے مانگیں گے۔🤣😂😜🤣🤣🤣😂

Sadii_malik
 

آپ اپنے والد کو کیا کہتے ہیں 1 ابو 🤗
2 پاپا ☺ 3 ڈیڈ 🙂
4 بابا 😀 5 ابا جی 😂
Me ابو😘🥰

Sadii_malik
 

آپ کونسا شیمپو استعمال کرتے ہیں
جواب funny ہونا چاہیے 😁😂😁
میں.. جامِ شیریں
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Sadii_malik
 

کڑوا سوال
کیا آپ نے کبھی کسی کی سیٹنگ کرانے میں مدد کی🙄🙄🙄🤪🙈
Me: Yes 😅😁😁🙊

Sadii_malik
 

I'm just a mirror for you🖤
if you're good then I'm best😊
but you're bad then I'm worst 😈💪

Sadii_malik
 

لڑکی ہوں صاحب
محبت میں جنت اور نفرت میں اوقات دکھا سکتی ہوں 🌚🥀😎

Sadii_malik
 

خوبصورتی معنی نہیں رکھتی ۔۔۔۔🌚
اخلاق بہترین ہونا چاہیے 💯 ❤️🥀

Sadii_malik
 

سراپا عشق ہوں میں، اب گھر جاؤں تو بہتر ہے
جدھر جاتے ہیں یہ بادل، ادھر جاؤں تو بہتر ہے
مگر حالات کہتے ہیں، گھر جاؤں تو بہتر ہے
یہاں کون ہے میرا، جو مجھے اپنا بھی سمجھے گا
،،
میں کوشش کر کے، خود بھی سنور جاؤں تو بہتر ہے 🥀

..... cutieee ❤️😍😘
S  : ..... cutieee ❤️😍😘 - 
cute  Maria😍MashaAllah ❤
S  : cute Maria😍MashaAllah ❤ - 
Sadii_malik
 

shayaad kabi na keh sakoon ma tum ko 😍
kahy binaa samajh lo tum sayaad 🥰 😘
sayaad mery khayaal ma tum ikk din 😁 😁
milo mujhy kaheen pa gum sayaad😘💞
loved that song❤️❤️❤️😍

Sadii_malik
 

کوئی جھوٹ نہی بولے گا
موبائل کی سکرین پر کس کی pic لگائی ہوئی ہے۔۔
جس نے کچھ نہیں لگایا وہ بھی بتائے 😂😂😂😁🤣

Sadii_malik
 

آپ نے ہاتھ میں کون سی کمپنی کا شیطان 😂😂😂😂پکڑا ہوا ہے
Me realme😁🤔😀

Social media post
S  🔥 : ISLAMABAD ♥️ 😍 - 
Sadii_malik
 

ma barish ka mosam nai hun 😂 😂
is lea mera ITEBAR nai krna 😂😂😂😁