ادھورے خواب مت دیکھو ادھورا عشق مت کرنا ادھورے دوست مت رکھنا کوئی کم ظرف مت چننا جو چپ رہنا تو چپ رہنا مگر کہنے سے مت ڈرنا جو کہنا ہے وہ کہہ دینا ادھوری بات مت کرنا ادھوری زندگی جی کر ادھوری موت مت مرنا ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
پتہ نہیں وہ کون سی لڑکیاں ہوتی ہیں جن کے خوابوں میں شہزادے آتے ہیں.🤔🤔 میرے خوابوں میں تو کبھی میں خود مر جاتی ہوں اور کبھی کسی رشتہ دار کو مار دیتی ہوں 😂😢🥺😜😜😜😂😂😂😅
ادھورے خواب مت دیکھو ادھورا عشق مت کرنا ادھورے دوست مت رکھنا کوئی کم ظرف مت چننا جو چپ رہنا تو چپ رہنا مگر کہنے سے مت ڈرنا جو کہنا ہے وہ کہہ دینا ادھوری بات مت کرنا ادھوری زندگی جی کر ادھوری موت مت مرنا 😇