میں نے اس سے پوچھا تھا کہ تم مجھے کبھی چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گی نا؟
وہ ہنس کر کہتی تھی، "تم پاگل ہو کیا؟ میں تمہیں کیسے چھوڑ سکتی ہوں۔"
اُس وقت اس کی ہنسی میں مجھے یقین نظر آتا تھا، سکون محسوس ہوتا تھا۔
لیکن آج جب میں اپنی خالی مٹھیوں کو دیکھتا ہوں تو لگتا ہے کہ شاید وعدے ہوا کے تھے اور خواب ریت کے۔
وہ جا چکی ہے اور میں اب بھی اسی سوال کے جواب میں پھنسا ہوا ہوں،
کہ لوگ چھوڑنے سے پہلے کیوں یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔
اور تو دل کو نہیں ہے کوئی تکلیف عدمؔ
ہاں ذرا نبض کسی وقت ٹھہر جاتی ہے
چلا میں روٹھ کر آواز تک نہ دی اس نے
میں دل میں چیخ کے کہتا رہا، "پکار مجھے"
جس انسان میں جتنا زیادہ احساس ہوگا وہ اُتنا ہی زیادہ قیمتی ہوگا۔۔۔✨💯
وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَى 🖤
زندگی تکلیفوں کا نام ہے ، یہاں خوشیاں آتی ہیں چلی جاتی ہیں، اگر کچھ چھوڑ کے جاتی ہیں تو اداسی۔ یقینا تم بھی اداس ہو، پریشان ہو یا تکلیف میں گھرے ہوئے ہو ، لیکن پتہ ہے ایک بات جو پتھر پر لکیر ہے، جسے لکھ کے اللہ نے تمہیں تھمادیا ہے، جسے کوئی مٹا نہیں سکتا، جو بات کبھی بدلی نہیں جا سکتی ہے ، وہ یہ ہے کہ آنے والا وقت ہمیشہ تمہارے لیے پہلے سے بہتر ہو گا ، پھر چاہے کچھ ہو جائے، تمہیں اللہ پر یقین رکھنا ہے ، تمہاری منزل یقینا بہت خوبصورت ہونے والی ہے۔
اور یقینا بعد کا وقت تمہارے پہلے سے بہتر ہو گا۔
کبھی نہ کبھی کوئی ایسا شخص تمہاری زندگی میں آئے گا جو تم سے کبھی تھکنے والا نہیں ہوگا۔ 🫶🏻
جو ہر صبح تمھاری باتیں سننے کے لیے اور تمھارا چہرہ دیکھنے کے لئے بے تاب ہوگا۔
کوئی جو اپنی مصروف زندگی سے تمھارے لیے وقت نکالے گا،
کیونکہ تم واقعی اسکے لیے اہم ہو۔ ❤️🔥
کوئی جو تمہیں سمجھے گا وہ تمہیں محبت، نرمی اور احترام دے گا جسکے تم ہمیشہ حقدار رہے ہو۔ 💯
ایک دن ایک ایسا شخص آئے گا
جو تمھارے ماضی کے ہر زخم، ہر آنسو، ہر ٹوٹے ہوے لمحے کو ایک معنی دے جائے گا۔
اور تمیں یوں لگے گا کہ جیسے وہ سب کچھ اسی کے انتظار میں ہوا تھا۔
#*
تُم کو پتہ ہـے تُم سے بچھڑنے پہ کیا ہوا ؟
ہم کو اکــیلے چـھوڑ کے ہمـــت چلـی گئی
کل ہـم تـلاش میــں تھے کـــوئی آئینہ ملے
اب آئینہ ملا ہـے تــو صُــــــورت چلی گئی
🍂🪞🍁🪞
لوگ بے چین ہیں دُنیا میں کئی فِکروں سے۔
ہم دِن رات تِرے واسطے بے تاب ہُوا کرتے ہیں ۔
خُوش تو کوئی نہیں ہے، جِس کے پاس جو ہے اسے اُس سے گلہ ہے..🍂🖤
چھوڑ دینے کے بعد کا جو صدمہ ہوتا ہے ناں۔۔۔!!
وہ پھر عمر بھر نہیں جاتا۔۔۔!!
کسی مُخلص کا بھی ہاتھ تھامنے لگو تو ڈر لگتا ہے اگر یہ بھی چھوڑ گیا تو۔۔۔؟؟
پھر ایک وقت آتا ہے دِل کو یقین ہو جاتا ہے کہ سب چھوڑ جاتے ہیں۔۔۔!!
اور یہ ایک یقین پھر ہم پر سب خوشیاں حرام کر دیتا ہے۔۔۔!!
ہمارا اِعتبار مار دیتا ہے۔۔۔🙂🖤
#سعیدبلوچ🥀
سب سے دردناک روانگی اُس شخص کی ہے جو ہمارے پاس سے تو چلا گیا مگر ہمارے اندر سے نہ جا سکا..
تم آخری منزل ہو میرے سارے سفر کی
اب مجھ سے کوئی نقل مکانی نہیں ہو گی ......!!!
"جو محبت میں مبتلا ہوا، پھر اسے تنہائی سے عشق ہو گیا، کیونکہ تنہائی ہی وہ جگہ ہے جہاں محبوب کی یاد سب سے زیادہ بولتی ہے۔"
🌷🌚🌝
ا 🧡
"بسا اوقات ہمارے اندر ایسی گفتگو چھپی ہوتی ہے جو سننے والے کانوں سے بھی زیادہ ، کسی سمجھنے والےکی محتاج ہوتی ہے."
🫰🏻✨________
Ab es site pay 0% B Kise Sy bat karny ko Dil ni karta Sab ajeeb lagta Hy Bakwass 🤧🤧🤮🤮🤮🤮
انسان کی دسترس میں چاہے لاکھ نعمتیں ہوں ایک اُدھوری خواہش سب کی اہمیت گھٹا دیتی ہے 💔
میں ان تمام چیزوں سے تھکا ہوا ہوں جو باہر ختم ہو چکی ہیں، لیکن میرے اندر جاری ہیں .......!!!
اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ! میری خواہش کیا ہے؟؟
تو میں کہوں کہ۔۔۔!
مجھے ایک بے فکر دل اور *سکون بھرا لمحہ چاہیے
جہاں نہ ماضی کا دکھ ہو اور نا مستقبل کی کوئی فکر ! ❤️🩹🙂
گندا پانی بھی پودوں کی نشوونما کو نہیں روک سکتا، تو پھر دوسروں کی منفی باتوں کو کیوں اپنی ترقی کے راستے میں رکاوٹ بننے دیں؟
یاد رکھیں!!!! ـــــ جس طرح ایک پودا ہر حال میں آسمان کی طرف بڑھتا ہے، اسی طرح آپ کو بھی اپنی منزل کی طرف بڑھتے رہنا چاہئے۔ 🌱
اور بعض اوقات انسان جس کے لیے جینے لگتا ہے
وہ اس کو مار دیتا ہے🥀🙄🥹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain