Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

Assalam O Alaikum
Good morning 🌄

SafeerLodhi
 

بچھڑنے والے تیرے لیے ایک مشورہ ہے
کبھی ہمارا خیال آئے تو آنے دینا 💔💔

SafeerLodhi
 

وقت لگے گا لیکن سنبھال لوں گا خود کو•••💔
💔صاحب💔
ٹھوکر سے گرا ہوں اپنی نظروں سے نہیں•••💔
Murshd👑

SafeerLodhi
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے درد تو تب ہوا جب پھول بھی زخم دینے لگے

SafeerLodhi
 

نـہ جانـے کـونســـی سـازشــوں کـا ہـم شـکـار ہـوگئـے
کـہ جتنـے صـاف دل تھـے اُتـنـے داغ دار ہــو گئـے ـ,💯💕🎉😔😜

SafeerLodhi
 

ذرا جلنے والوں کو______🔥 خبر کردو 😍
تنہائی کا شہزادہ______ لوٹ آیا ہے محفل میں 👑👑👑

SafeerLodhi
 

% mtlb k hen sab

SafeerLodhi
 

شاہينوں کو نہيں دی جاتی تعليم اڑانوں کی
وہ خود ہی جان جاتے ہیں بلندی آسمانوں کی
🇵🇰♥🇵🇰

SafeerLodhi
 

شاہينوں کو نہيں دی جاتی تعليم اڑانوں کی
وہ خود ہی جان جاتے ہیں بلندی آسمانوں کی
🇵🇰♥🇵🇰

SafeerLodhi
 

وہ جو روٹھا ہے تو منانے کا قصہ چھوڑو۔۔۔۔
موقع اچھا ہے چلو ہم بھی سدھر جاتے ہیں!!!!

SafeerLodhi
 

اجڑے ھوۓ دل کو آباد کرنے کی ضد نہ کر
💔💔اے_____زندگی💔💔
جلادیا ہم نے وہ دل جس میں مطلبی لوگ بسا کرتے تھے 💔💔

SafeerLodhi
 

جس دل میں بسا تھا نام تیرا وہ دل ہی ہم نے توڑ دیا نہ ہونے دیا بد نام تجھے تیرا نام ہی لینا چھوڑ دیا

SafeerLodhi
 

منافقت کے ڈسے ہوئے پهر
خلوص پر بهی یقین نہیں رکهتے 🔥#❤

SafeerLodhi
 

نقاب تو انکا سر سے پاٶں تک تھا۔۔۔۔۔
نگاہیں بتا رہی تھیں کہ محبت کے شوقین وہ بھی ھیں۔۔۔۔

SafeerLodhi
 

ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلا
مجھے
بدلے ہوئے کچھ لوگ بہت یاد آئے

SafeerLodhi
 

بھول گئے ھو چاہنے والو۔۔۔
کیا یاد بھی دل نے مہنگی کر دی ۔۔۔۔۔

SafeerLodhi
 

خود بنو محافظ اپنے پیاروں کے
ادارے تو محتاج ہیں عہدےداروں کے.

SafeerLodhi
 

میرے دل سے پوچھ تیرے حسن میں کیا رکھا ہے
پھول سے چہرے میں شعلوں کو چھپا رکھا ہے۔

SafeerLodhi
 

سنو!میں بھی تلاش میں ہوں کسی اپنے کی 💔
کوئ تم سا ہو لیکن کسی اور کا نہ ہو💔

SafeerLodhi
 

بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤