Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

❤کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے, کبھی داغ دل نے جلا دیا❤
❤اے جنون عشق بتا ذرا, -------مجھے کیوں تماشا بنا دیا.❤

SafeerLodhi
 

اگر تم خوش ہو مجھ سے دور رہ کر 😔
تو خدا کرے تو مجھ سے کبھی نہ ملے💔

SafeerLodhi
 

ہم وہ اناپرست ہیں جو ہار کر بھی کہتے ہیں
وہ منزل ہی بدنصیب تھی جو ہم کو نہ پا سکی

SafeerLodhi
 

کسی شام مجھے بھی یاد کرلیا کرو ....
یارو
میں دوست پرانا ہی سہی مگر ابھی زندہ تو ہوں ...

SafeerLodhi
 

بہت تمنا تھی کسی کا ہو جانے کی پر کیا پتہ تھا
جن کے ہم ہونا چاہتے ہیں انہیں عادت ہی نہیں
کسی کو آپنا بنانے کی

SafeerLodhi
 

نہیں چاہیے ہمیں صفاٸ
اپنی وافاٸیں اٹھاٸيں اور جاٸیں

SafeerLodhi
 

کتنے نایاب ہوتے ہیں یہ محبتوں کی رشتے بھی ۔۔
کوئی یاد نہ بھی کرے تو انتظار پھر بھی رہتا ہے ۔۔۔.................

SafeerLodhi
 

اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا.........
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے......

SafeerLodhi
 

محفلِ عشق..... پے جما رکھا ہے امیروں نے قبضہ
غربت نہ ہوتی تو دل ہمارے پاس بھی کمال کا تھا....

SafeerLodhi
 

تیرا عشق بھی کرونا جیسا ہے
دھیرے دھیرے مار ہی ڈالا مجھ کو

SafeerLodhi
 

دم نہیں کسی میں کہ مٹا سکے ہماری دوستی کو😒
❤️زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یاروں کو نہیں ❤️
💞

SafeerLodhi
 

Asslam O Alaikum
14 sehri mubarik All Muslims

SafeerLodhi
 

روٹھیں گے کچھ اس طرح .....
!!
فا تحہ کے سوا کچھ نہ پڑھ سکو گے .....

SafeerLodhi
 

•||•____________💦🍃🍂
میرے ہمسفر کا یہ حُکم تھا میں کلام اُس سے کم کروں
میرے ہونٹ ایسے سِلے کہ میری چُپ نے اُس کورُلا دیا

SafeerLodhi
 

بہت زور سے ہنسا میں بڑی مددتوں کےبعد
آج پھر کہا کسی نے میرا اعتبار کیجیئے....

SafeerLodhi
 

نہ ایا کرو یوں رات کو میرے خوابوں میں 💔👉
صبح بہت درد ہوتا ہیں تم سے بچھڑنے کے بعد 👈

SafeerLodhi
 

پرندہ اُڑ گیا آخر.... یہ کہہ کر خشک جھیلوں سے!!!
💔💔
مجھے مجبور ہجرت پہ.. میرے حالات کرتے ہیں.!!!

SafeerLodhi
 

،جگر ہو جائے گا چھلنی یہ آنکھیں خون روئینگی ۔😭
صاحب
بے فیض لوگوں سے نبھا کر کچھ نہیں ملتا۔۔۔💔۔

SafeerLodhi
 

مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-🔥💔

SafeerLodhi
 

برے وقت کا ایک فائدہ ضرور ہوتا ہے😘😘
فالتو کے لوگ چھوڑ کر چلے جاتے ہیں😘😘
:';(:'