مضبوط ہونے میں مزہ تب ہے.
جب ساری دنیا کمزور کرنے پہ تلی ہو.!🔥
👊✌️
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی.!!
-
واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا. . .!!
#لوگ بہت اچھے ہیں❤
#لیکن صرف اپنے #مطلب تک❤️
👉❤
جنھاں دے ضمیر تگڑے ھون
او تعلقاں دے محتاج نھیں ھوندے
لازم تو نہیں کہ تجھے آنکھوں سے ھی دیکھیں
تیرا تصور ____ تیرے دیدار سے کم نہیں ھے
کسی کی اہمت ہے ہماری پرواز میں خلال ڈالے ھم ہوواںوں سے نہیں اپنے پروں سے اڑا کرتے ھیں
Asslam O Alaikum
Good Morning 😊😊
ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں .....
..❤️
نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا
مدتیں ہوگئیں ہیں !!..........چُپ رہتے ___!!
کوئی سنتا تو................ ہم بھی کچھ کہتے!!
💖جینـــــــے کے واسطــــــے تیری بـــــاتیں خرید لــــــوں💖
💖میــــــرا بس چلــــــے تو تیری یــــــادیں خرید لــــــوں💖
💖ہــــــر وقت جو صــــــرف تیرا دیــــــدار کر سکیــــــں💖
💖ســــــب کچھ لـــــوٹا کر وہ آنکهیــــــں خرید لــــــوں..
شکوے تو بہت تھے لیکن
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا___!!🌚✌
ہم نے جب ہوش سنبھالا تو سنبھالا تم کو
تم نے جب ہوش سنبھالا تو سنبھلنے نہ دیا🤚🏼🤚🏻
اُس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں
وہ ایک شخص نہیں ہے ، وہ ایک دنیا ہے
مجھ سے نہ ہوسکے گی زمانے کی بندگی۔
مکار بھی نہیں ہــــوں اداکار بھی نہـــــیں!
خوش قسمت ہے وہ انسان جس کیلئے کوئی روئے. بدقسمت ہے وہ انسان جسکی وجہ سے کوئی روئے.
ديکھ رہے تھے جو ميرے ڈوبنے کا تماشہ
اب وہ نکلے ہيں ميری تلاش ميں کشتياں لےکر
ہووے قائم ضمیر تے قسم تے وعدہ انسان دے کانڑ لگام ایں...
اعتبار دا قاتل قتل دے قابل اودھا بولن چلن حرام ایں...
باقی من نہ من تیری مرضی اے اہ جائز میرا الزام ایں...
مندے وقت اچ تاج غریباں دا ناہو دیونڑاں چھوڑ سلام ایں......
بڑی کرپشن کر رہے ہو تم میرے دل میں رہ کر،
سنبھل جاؤ ______!! کہیں ایسا نہ ہو کے نا اہل ہو جاؤ،
پھر نہ کہنا _____!!!!
"مجھے کیوں نکالا"
ہماری خواہشیں تو
دل کے باغیچے میں
اڑتی تتلیاں ہیں
کہ جن کے رنگ کچے
اور عمریں مختصر ہیں !!
موسم بدل رہا ہہے اپنا کھیال رکھنا!!!!!!
بدلتے موسم اور بدلتے لوگ بہت تکلیف دیتے ہیں!!!!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain