تجھ سے بچھڑ کر وحدانیت کی حد کر دی
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کر دی__
زندگی نہ کر سکی اس درد کا علاج💔💔💔
سکون تب تب ملا ، جب جب تجھے یاد کیا
نہ کوئی عہـــــــد نبھا نہ ہمنوائی کر
دکھاوا چھوڑ تسلی سے منافقت کر..
نہ کوئی عہـــــــد نبھا نہ ہمنوائی کر
دکھاوا چھوڑ تسلی سے منافقت کر..
Asslam O Alaikum Good Morning 😊 😊
*صرف ایک بہانے کی تلاش میں ھوتا ھے
- نبہانے والا بھی - اور جانے والا بھی ......!!!*💞💞💞
*صرف ایک بہانے کی تلاش میں ھوتا ھے
- نبہانے والا بھی - اور جانے والا بھی ......!!!*💞💞💞
ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ ہے ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی😥s😥
خدا کسی کو کسی پر فدا نہ کرے
اگر کرے تو قیامت تک جدا نہ کرے😢😢s😢😢
نہ کھول میرے دل کے اداس دروازے____💋___
درد کا شور میری الجھنیں بڑھا دے گا!!!!! 💔s💔
اُجڑ جاتے ہیں_____سر سے پاؤں تک وہ لوگ۔💔s💔
جو کسی بےپرواہ سے_____ بےپناہ محبت کرتے ہیں۔۔
💕سچ کہندے نے لوگ یار گٙلے دا ہار ہوندے نے"
یار بنا جینا اوکھا ہی ُُ سجناں"
یار دل دا پیار ہوندے نے!!!!👬👍
میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں🔥
کسی میں نہیں لکھا میرا یار مجھے ملا ہے
فریاد کررہی ہے ترسی ہوئی نگاہ
دیکھے ہوئے کسی کوبہت دن گزرگئے۔
دل میں بسے ھو تم ذرا "خیال" کرنا،
اگر وقت مل جایے تو " یاد کرنا،
مجھے تو عادت ہے آپ کو "یاد" کرنے کی،
آپ کو برا لگے تو معاف کرنا..
S
!!_برا نہیں ہوں صاحب _!!
!!_بس آپ کو اچھا نہیں لگتا_!!
ما نا کہ تُم سے " دُوریا ں " کچھ زیادہ ہی " بڑھ " گئی ہیں
پر تیرے حصّے کا " وقت " آج بھی " تنہا " گزارتے ہیں__________🌷
دیکھ کر دنیا کو اب ھم بھی بدلیں گے مزاج زندگی رابطا سب سے ھو گا لیکن واسطا کسی سے نھیں##
Asslam O Alaikum
.
Good morning
بے قدراں دی شاھی دے وچ❤
لجپال عموماً رُل ویندن ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain