Damadam.pk
SafeerLodhi's posts | Damadam

SafeerLodhi's posts:

SafeerLodhi
 

آج اسکا غرور ٹوٹے گا
آج ہم بھی کسی اور کے ہو چلے

SafeerLodhi
 

ملتی ہے ہر طرف سے یوں تو زمانے کی ہر خوشی
لیکن جو بات یاروں میں ہے کسی اور میں کہاں

SafeerLodhi
 

کسی کی ا صلیت جا ننا چا ہتے ہو تو ۔۔۔۔
اسے اپنی ز ند گی میں مقا مِ حا ص دے دو ۔۔
پھر تما شہ د یکھو ں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
❤️❤️❤️

SafeerLodhi
 

کبھی کبھی یہ ہنر بھی آزمانا چاہیے
جنگ اپنوں سے ہو تو ہار جانا چاہیے

SafeerLodhi
 

دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری

ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا

SafeerLodhi
 

#مغرور جو کہتی ہے #تو کہتی رہے دنیا...........!!!😁😍🙌✌😘
#ہم بھی مُڑ کر ہر #شخص کو دیکھا نہیں کرتے......!!👊😍😘✌

SafeerLodhi
 

سب سے الگ رکھتا_________ ہوں صاحب
سوچ، مزاج، انداز، __________اور معیار اپنا😏

SafeerLodhi
 

جن کے یار ______ کمال ہوتے ہیں۔
!
وہ لوگ دنیا میں بے مثال ہوتے ہیں۔

SafeerLodhi
 

دولت نہیں شہرت نہیں، نہ واہ چاہئیے
کیسے ہو؟ بس دو لفظوں کی پرواہ چاہئیے. ♥

SafeerLodhi
 

‫جب تک زندہ ہو تب تک رشتوں کو وقت دو‬
💔
‫تاج محل کو دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں‬

SafeerLodhi
 

ھـم حـقیقت ھـیں تـو تسلیـم نـہ کـرنـے کا سـبب!؟
ہـاں اگـر حُــــــرفِ غـلط ھـیں تـو مِٹـادو ھـم کـو!!

SafeerLodhi
 

💔وہ بھی ہو گیا ہم سے جدا 😢
😥دسمبر تجھے بھی الوداع !💗

SafeerLodhi
 

میرے لفظوں سے نکل جائے اثر
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟؟؟۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کوئی خواہش جو تیرے بعد کروں

SafeerLodhi
 

نہ بیاں ہوئی ان سے
نہ ظاہر ہوئی ہم سے
بس سلجھی ہوئی آنکھوں میں الجھی رہی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محبت ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

SafeerLodhi
 

تم پہ تو ہزاروں مرتے ہے ہم نے مانا
لیکن ہم پہ بھی کوئی نہ کوئی تو مرتا ہو گا

SafeerLodhi
 

میں ہوں ٹھکرایا ہوا شخص مجھے کیا خبر
مقام اعلی کسے کہتے ہیں،خاص ہونا کیا ہیں 🔥🙏🙏🙏

SafeerLodhi
 

مىں نے سمجھا دو چار هى هونگے
تىرے شهر کا تو هر شخص منا فق نکلا_😠

SafeerLodhi
 

روز تھکتا ھوں میں کر کے مرمت اپنی
روز----اک نقص نیا نکل آتا ھے مجھ میں🤐😔

SafeerLodhi
 

تُــم اپنــے__________ ظُــلـم کــی انتہــا کــر دو
کیــا پتــا پھــر ہــم جیســا بــےزُبــان مِلــے نــہ مِلــے💔

SafeerLodhi
 

اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا 💞 !!