Kon kon participate kr raha hai video compition mein...?
مینو ہسنا اوندا اے تے ہسوناوی اوندا اے
لوگ میرے بارے چنگا ماڑا بولدے نے
پر اک گل یاد رکھیو
جے مینو سننا اوندا تے سنونا وی اوندا اے
لکھاں کھلوتے نے سانو روکن لیِی
....کاکا
اسی وی ریڈی ہا اونھا نو ٹھوکن لیِی
یہ.جانوں مانوں کچھ نہیں ہوتا..
سب مسلمان آپس میں بہن بھای ہیں😂😂😂😂😂😂😂😂
Damadam account dlt hoskta hai kya...?
کوئ غم سے, کوئ دم سے, کوئ بیکار روتا ہے
چلو اب مان لو صاحب, سب ھی کو پیار ہوتا ہے
کبھی ہامی, کبھی ڈولی, کبھی انکار ہوتا ہے
چلو اب مان لو صاحب, سب ھی کو پیار ہوتا ہے
کسی کا دل, کسی کی جاں, کسی کا یار ہوتا ہے
چلو اب مان لو صاحِب, سب ھی کو پیار ہوتا ہے
My personal diary
Yaar ye kya follow to follow wala chkr hai chod isay bs aap mujhe follow kr2😜
Me have bohat personalities..
Wich ap cant jhel skte
Damadam se kx aur ho na ho insan sabir zaroor bnn jata hai
وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے
خدا کسی کسی کو ہی کمال دیتا ہے
ترا کوچے اس بہانے صبح سے شام کرنا
کبھی اس سے بات کرنا, کبھی اس سے بات کرنا
دھیمک لگ جاے آدم زات کو یا غم
دونوں ہی کو امجد ہم نے بچتے دیکھا ہے کم
ازیّت, مصیبت, ملامت, بلائیں
ترا عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
ضبطِ غم اس قدر آسان نہیں حالی
آگ ہوتے ہیں وہ آنسوں جو پیے جاتے ہیں
جو سر بہ سجود ہوا, تو زمیں سے آنے لگی سدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا, تجھے کیا ملے گا نماز میں
جو لوٹ آیں تو پوچھنا, نہ دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوی, کہ یے راستہ کوئ اور ہے
ورق ورق پر تری عبادت, ترا فسانا, تری حکایت
کتابِ ہستی جہا سے جھولی, تری محبت کا باب نکلا
ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزار
یا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain