*🔖ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ🔖* ~*🌽آج کــــی اچھــــی بـــات🌽*~ *📍🥀پیسہ آجانا یا مشہور ہو جانا کامیابی نہیں ہوتی پانچ وقت کی نماز پڑھنا اور اپنے رب کے قریب ہو جانا کامیابی ہوتی💯*
شب بخیر۔😴 اللہ حافظ💓
سـونـپ دی جـاتـی ہـے جـب کسـی اک کـو دل کـی سلطـنت پھـر کسـی دوسـرے کـو تخـتِ دل کـا تـاج پہنـایـا نہـیں جـاتا 🖤❤
*جو قیمتی چیزیں ہمیں بن مانگے مل جائیں ، بدقسمتی سے ہم انہیں قیمتی کے زمرے میں رکھتے ہی نہیں.....!!!*💞💞
*💕سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں جب آپ اپنی سب سے قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بےبس محسوس کرتے ہیں💕*
*ڈھونڈ کر لائیے کہیں سے ہمیں* *اپنی کوئی مثال تو رکھیے..!*
"اب وقت کا تقاضہ ہے کہ اپنے آپ کو اپنے آپ تک ہی محدود رکھو"!🌸❤ _______💕💯
ﮐﮭﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ--------ﭘﭽﮭﺘﺎﺅ ﮔﺌﮯ ﺑﮩﺖ, .. ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ.
مجھ سے بہتر کی تمنا اسے لے ڈوبے گی کیا برا ہے وہ اگر مجھ پہ قناعت کر لے !!