If u wanna earn online then join my mehfil covid 19
Salaaam to Awll...
Em Back
Hows you awll of my frnds?
Damadam bñany wale ne itna gatia bnya ha ab dil hi nh krta post krne ko
بریکنگ نیوز
حکومت نے سونا فری کر دیا
صبح سونا، رات سونا، دوپہر سونا ،
جب دل کرے سونا🤪🤪🤪🤪🤪
پاکستان میں کرونا وائرس کتنی تیزی سے پھیل رھا ہے اس کا اندازہ یہاں سے لگا لیں پہلے 10 ہزار کیس 56 دنوں میں رجسٹرڈ ھوئے اگلے 10 دس ہزار صرف 11 دنوں میں اگلے ویک سے ایک دن میں پانچ ہزار کے حساب سے بھی بڑھ سکتے ہیں اسلیے غیر ضروری باہر مت جائیں یہی اپ کےاور اپ کی فیملی کے لیے بہتر
مختصر بات صرف اتنی ہے
تُم زندگی سے لگتے ہو
سنو جاناں 💔
خواب کی مسافت سےجاناں
وصل کی تمازت سےجاناں
روز و شب ریاضت سےجاناں
کیا ملا محبت سےجاناں
ایک ہجر کا صحراجاناں
ایک شام یادوں کی جاناں
اِک تھکا ہوا آنسوجاناں
محبت کچھ نہیں بس جاناں
محبت ایک درد ہےجاناں
ایک تڑپ ہےجاناں
کیا ملا محبت سےجاناں
*مختصر نہیں رہنا مجھے۔۔۔۔۔۔۔ تیرے سنگ*
*آؤ مانگیں خدا سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جنت تک کا ساتھ*
اپنے خالی پن کو بھرنا چھوڑ دیا
تنہائی سےبالکل ڈرنا چھوڑ دیا
اب تو مجھ کو میرےحال میں جینےدو
اب تو میں نے تم پہ مرنا چھوڑ دیا
تم کو ہچکی آنے سےبھی دقّت تھی
میں نے تم کو یاد ہی کرنا چھوڑ دیا
اُس نےپنجرہ کھول کر پہلی غلطی کی…
اور دوسری غلطی…! پنکھ کترنا چھوڑ دیا
🕊️
کِِسے خبر تھی کہ ترکِ تعلقات کے بعد
وھی تو یاد رہیں گے جنہیں بُھلا بیٹھے
پہلو میں گر ۔۔۔ نہی ہے تو کیا ہوا؟؟
رہتے ہیں کچھ لوگ۔۔ دعاؤں میں عمر بھر۔۔
اک شخص کے وجدان کی تکمیل ہے مجھ سے
اک روز پلٹ آئے گا وہ شخص ادھورا
بچھڑ کے اس سے میں دنیا کی ٹھوکروں میں ہوں محسن
وہ پاس تھی تو مجھے لازوال رکھتی تھی😔
اس سہر میں مزدور جیسا دربدر کوئی نہیں
جس نے بنائے سب کے گھر اس کا گھر کوئی نہیں۔۔
کُوفے کے بعد ایسی هوا دل میں چل پڑی
هم نے کسی بھی خط پہ بھروسہ نہیں کیا
آج وہ بھی، نظر نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔!!!
کل جو کہتے تھے ہم تُمہارے ہیں
خوف خدا دیکھنا ہے تو مسلمان کا دیکھ 👀
جو روزے میں وضو کا پانی لے کر بھی نہیں پیتا❤
لڑکی: تم ابھی تک سنگل کیو ہو۔. 🙎♀️
ماڈرن مجنوں. :آتنک وادی کی پریم کہانی نہیں ہوتی۔،🤣🤣🤣🤣😂😜
پوچھا گیا غرور کیا ہے جواب ملا خاک سے
بنائے گئے انسان کا اپنی اوقات بھول جانا.
جب اللہ نے آپ کی زندگی کو اچھا موڑ دینا
ہوتا ھے تو برے اور مطلبی لوگوں کی حقیقت
آپ کو دکھاتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain