۔کسی کی بیوی مر گئی😥
اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگا کیوں چھوڑ کر چلی گئی مجھے تم
پاس کھڑی آنٹی اپنی سہیلی سے بولی کاش اس کا ایڈریس میرے پاس ہوتا تو میں اس سے شادی کر لیتی
اس نے یہ الفاظ سن لیے
اور وہ اور اونچی آواز میں روتے ہوے کہنے لگ
کیوں مجھے بحریہ ٹاؤن گلی نمبر چار مکان نمبر بارہ میں اکیلے چھوڑ کر چلی گئی تم😂😂😂
پرانے زمانے میں تو میک اپ نہیں تھا🤔🤔😬😬 پھر مرزا غالب نے کس سے دھوکہ کھایا........😲😲🤔🤔
*یـــوں ختـــم کـــر چُکـــے ہیـــں وہ رســـمِ کـلام ہـــم ســـے
*جیســـے ہـــم اُن کـــو یـــاد ہـــی نـــہ آئیـــں گـــے پھـــر کبھـــی
بس اتنے سے الفاظ کہنے ہیں تمہیں.. 👉
❤ جناب ❤
خیال رکھا کرو اپنا اچھے لگتے ہو ہمیں...
بچہ : ابو اگر آپ کو پتا چلے کہ میں اول آیا ہوں تو آپ کیا کریں گے ؟
والد : میں تو خوشی سے پاگل ہو جاؤں گا
بچہ : بس اسی ڈر سے میں فیل ہوگیا
😀😀😀😀😀😀😀😀😂😂
شادی والے دن دولہا وہ شخص ہوتا ہے
جو اپنے ارد گرد خوبصورت لڑکیاں دیکھ دیکھ کر پریشان ہورہا ہوتا ہے کہ
آج سے پہلے یہ سب کہاں تھیں ؟ 😜😝😂🤣
🌷اسلام وعلیکم 🌷
🌺صبح بخیر زندگی🌺
〰〰🍃🌷🍃〰〰
*🕯جسطرح جسم کی بیماری میں کھانے کی لذت محسوس نہیں ہوتی*
*🖤اُسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت نصیب نہیں ہوتی !!*
*🕯رب رحمن سے اپنے تعلق کا جاٸزہ لیجیے*
یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما
🍎آمین یا رب العالمین 🍎
. [___'محبت تم کرو '___]♥
[___'نبھانا ہم سکھائیں گے'___]💕
[___'منزلیں تم چنو'___❤
[___'راستہ ہم بتائیں گے'___]💕
[____'خواب تم دیکھو'___]♥
[___'تعبیر ہم بنائیں گے'___]💕
[___'ساتھ تم دو '___]♥
[____'خوشیاں ہم لائیں گے'___
[___'ملنے کا وعدہ تم کرو '___]♥
[___'کانٹوں پر چل کر ہم آئیں گے'___]💕
وہ جو کہتا ھے "____خوش______" رھا کرو...
اس کو کہو کہ پھر "میرے ساتھ__" رھا کرو...
کبھی اعتبار اُلفت____ کبھی ہم سے بدگُمانی ...!!!
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی ...!!!
" غزل "
کسی کی راہ میں آنکھیں بچا کر کچھ نہیں ملتا
یہ دنیا بےوفا ھے دل لگا کر کچھ نہیں ملتا
کوئی بھی لوٹ کر آتا نہی آنسو بہانے سے
کسی کی یاد میں دل کو رولا کر کچھ نہیں ملتا
کسی کے دل پے کیا گزرے کسی کو کیا خبر اس کی
کسی کو اپنا حالے دل سنا کر کچھ نہیں ملتا.:
('}__,
(__/\\_,
👩🏼بیوی: چلیے نا!کہیں چلتے ہیں اور ڈرائیونگ میں کروں گی
🧑شوہر: اس کا مطلب ہے کہ جائیں گے کار میں اور آئیں گے اخبار میں☺😊😀😃😄😁😅😂
مولوی صاحب نے دوران بیان مجمع کو بتایا کہ جہاں "عزت" نہ ہو وہاں رکنا نہیں چاہئیے۔
مجمع میں سے ایک صاحب بولے:
تواڈا مطلب کہ "بندہ ہن گھر وی نہ جاوے؟
😂😂😂😂
Hahahhahaha
بھائی میں نیا ہوں میرے پوسٹوں کو تو لایک کرو یار
ایک سال سے شادی کے لئے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا😊😊 "افسوس"😩 آج کسی نے بتایا کہ وہ سعودی عرب کا قومی ترانہ ہے 😂😂😂😜😜
صبح جب اٹھوں تو آنکھ میں ایک آنسو ضرور ہوتا ہے
تمہاری یاد کا ،تمھارے خواب کا ، تمھارے انتظار کا
Good morning to all friend
بدلے ہیں مزاج کچھ پچھلے دنوں سے یوں۔۔۔
اب وہ بات تو کرتے ہیں پر باتیں نہیں کرتے۔۔
😷😷😢😢
اب تو خدا سے ملنے کو جی کرتا ہے اے زندگی!
بہت برے ہیں ہم بہت سے لوگوں سے سنا ہے!..
مچھر اور مکھی کی ہو گئی شادی ، پہلی ہی رات میں ہو گئی بربادی
مچھر کی تو قسمت ہی کھوٹی تھی ، مکھی موسپل لگا کر سوتی تھی 🤣🤣
جب بھی بارش ہوتی ہے تیری بہت یاد آتی ہے 😑
تینوں آللہ دا واسطہ ای میری چھتری واپس کر 😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain