Damadam.pk
Sahil.jan22's posts | Damadam

Sahil.jan22's posts:

Sahil.jan22
 

?جس یاد میں تیری یاد نہیں
کیا یاد ہے وہ کچھ یاد نہيں
❤تری یاد میں سب کچھ بھول گیا
کیا بھول گیا کچھ یاد نہیں

Sahil.jan22
 

"سوچ "او" فکر" مے" "غمونوں "سرہ" لاڑو".
"سومرہ" خکلے "وخت" "وختونو" سرہ "لاڑو".
زڑہ "مے "مہ "گورہ "طبیبہ" زڑہ "مے "نشتہ.
زڑہ" ھغہ" وو "چہ "غمونو" سرہ" لاڑو,,
🥀Udaaaaaaaaaaas😭ASs🌹

Sahil.jan22
 

نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔