آج کل دوستی بھی شرطوں پر ہو گئی ہے ۔۔ فلاں سے بات مت کرو ورنہ میں دوستی ختم کر دوں گی / گا فلاں کو انفرینڈ کر دو ۔۔ اور آزمائش بھی شرط ہے اب ۔۔ جو نہیں پسند وہ تمہارے ساتھ بھی نا رہے ۔۔ حق ہااااہ اگر شرطوں پر قبول کرنا ہے تو ایسے تو سارا جہاں مجھے قبول کرنے کے لئیے تیار ہے ۔۔ پھر تم میں ایسا کیا جس تمہیں اپنی/ اپنا دوست کہوں ۔۔ لیکن ہر تعلق کی انتہاء بے زاری ہے جو ایک نا ایک دن تعلق ختم کر دیتی ہے ۔۔