تُمہیں اپنی پریشانی ہمیشہ آزمائش ہی کِیوں لگتی ہے!؟ کیا کبھی سوچا ہے؟ وہ تُمہارا مُکافاتِ عمل بھی تو ہو سکتا ہے نہ!؟
ممکن ہے جو تم چاہ رہے ہو وہ تمہیں تمہاری اگلی دعا سے ہی مل جائے
کیا تمہارا ایمان معجزوں پر نہیں ہے۔۔؟🥀🖤
پگڑیُوں کی لاج صرف بیٹیوں کو ہی نہیں بیٹوں کو بھی رکھنی پڑتی ہے! ۔ " 💔🙂
Wahi aankhein hen uski magar
Ab me khud ko nazar andaz hota dekh raha hon
It's hard to be just friends
With someone you love.
کوئی بھی لڑکی اکیلی نظر نہیں آتی
یہاں ہر ایک خزانے پہ سانپ بیٹھا ہے
🔥💯