zindagi ka zindagi se fasla reh jayega..
suurtein mit jayeingi chehra yad reh jayega
قسم سے محبت کو گالیاں دینے اور اپنے آپ سے نچوڑ کر نکالنے کا دل کر رہا ہے
اب اس کی محبت میچور ہوگئی ہے 🌜😖
مجھے تو اپنی محبت پر بھی بھروسہ نہیں ہے جھوٹے ہیں سارے رشتے سارے دوست دغا باز
میں ان سب اچھے لوگوں کو قیامت کے دن اللہ کے سامنے پیش کرونگا اور پوچھوں گا کہ تم لوگوں کی اچھائی نے جو میرا نقصان کیا ہے اس کا حساب کون سی دے گا
ایک بات یہ کہ مجھ میں جلن بہت زیادہ ہے اگر کوئی شخص میرا ہے تو وہ صرف میرا ہے میرے مرنے کے بعد بھی کوئی اسکو اپنا نہیں بتا سکتا میں ایسے کسی بھی شخص کو قیامت تک کبھی بھی معاف نہیں کروں گا جو میری پسند کو اپنی پسند بنائے ME KABHI NHI BHOOLUNGA NA HII MA'AF KARUNGA
حد سے زیدہ محبت کی ہے تم سے۔ حد سے بڑھ گئے ہو تم
بہت کم لوگ واقف ہیں سخن آثار لمحوں سے
جسے محسوس کرتے ہیں اسے لکھا نہیں جاتا۔۔!
موت کے ماروں کو تو ہزار کاندھے مل جاتے ہیں
صاحب کون چلتا ہے وقت کے ماروں کے ساتھ
اِک لمحہ بھی گُزرتا نہیں تھا جِس کے بغیر ، ہائے آج ایک سال مُکمل ہُوا ہے اُس کے بغیر!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain