مسکراہٹ آجاتی ہے اکثر غصے میں آپ کا نام سن کر
آپ کے نام سے اتنی محبت ہے تو آپ سے کتنی ہو گی🌹💕
❣دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں❣
⚘یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں⚘
!!زندگی بھر خود کو_____نواب سمجھتے رہے.
احساس تب ہوا جب ایک شخص سے پیار مانگا فقیر کی طرح...
❤
*زنــــدہ رہا تـــو کــرتا رہوں گا تم سے عشــــق ۔۔۔۔۔
*ہاتـــھ جـــوڑ کـــر کہتا ہـــوں مجھـــے مــــار دیجئــــــے ــ😥😥😥
وہ آج برسوں بعد ملا تو گلے لگ کے خوب رویا,,.
~♥~♥..............~♥~♥
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا تیرے جیسے ہزاروں ملیں گے..
مجه پر اپنا عشق یونہی برقرار رہنے دو
بڑا حسین هے یہ قرض مجهے قرضدار رهنے دو💕💕
یکسر ہنسنا اور ہنسانا چھوڑ دیا
آس پڑوس میں آنا جانا چھوڑ دیا
شہر میں تھی ناساز طبیعت بیٹے کی
گاؤں میں بیٹھی ماں نے کھانا چھوڑ دیا
کُچھ وقت کی #خاموشی ہے پھر #شور آئیگا_!!
💕💕💝💕💕
تمھارا صرف #وقت آیا ہے ہمارا #دور آئیگا_
💪💪💪
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_
تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے........❣
" "
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے........❣
کوئی مفت بھی دے تو مت لینا۔۔
دل ابھی اور بھی سستے ہوں گے۔۔💔😢👉
:مجھ سے اس بار ملو گے تو سمجھ جاؤ گے__!!
کیسا ہوتا ہے کسی شخص کا پتھر ہونا__!!
دل کی ساری رگیں چٹختی ہیں
جب تجھے سے رابط نہیں ہوتا..!!💔🔥
#
ﺗﯿﺮﮮ ﻧﺎﻡ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺲ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺁﮰ...😘
ﻟﭩﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺟﺎﻥ ﭼﺎﮨﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﺁﮮ💯
ﺟﻦ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺩﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻭﮨﯽ ﻟﻮﮒ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮯ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ 💔✌
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁
:نظر اور نصیب کے ملنے کا اتفاق کچھ ایسا ہے
💔💔
نظر کو پسند ہمیشہ وہی آتا ہے جو نصیب میں نہیں ہوتا
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب ❤
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے ❤
#خُدا قبول نہ کرے ______وہ دُعا....!
جس میں تجھے کسی______اور نے مانگا ہو...!
❤میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا❤
💞تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔💞grt time ....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain