کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
دل کا زخم کبھی دکھایا نہیں جاتا
غم کا قصہ ہر بار سنایا نہیں جاتا
تم میرے چہرے کو جی بھر کے دیکھ لینا
"
کیونکہ بار بار کفن ہٹایا نہیں جاتا.
محبت کی دنیا میں محبوب جب لا حاصل ھو
انسان مر تو جاتا ھے مگر موت نہیں آتی💔...
دھمکیاں دیتا ہے اور وہ بھی جدائی کی.....
محبت میں بھی دیکھو بدمعاشیاں میرے یار کی.....
تم کچھ تو نبھا جاتے آخر کو " محبت " تھی
ہم نے تو عقیدت میں........ لہجہ بھی نہیں بدلا
♥️
وہ شخص ۔مجھے پیارا ہے___ اسے کہنا
وہی جینے کس سہارا ہے____اسے کہنا!
لوگ بہت پیارے ہیں مجھ کو
مگر وہ سب سے پیارا ہے____ایسے کہنا!
محبتیں شکایتیں عداوتیں اس کی
مجھے سب گوارا ہے____ اسے کہنا!
چاہنے والے اور بھی ہیں لیکن
مجھے صرف انتظار تمہارا ہے____اسے کہنا! ڈوب نہ جاوں تیری چاہت کے سمندر میں وہی ہے میرا کنارہ _____ایسے کہنا!زندگی کر دی اس کے نام پہ وہ کر دیکھے اشارہ______ایسے کہنا! وہ شخص مجھے پیارا ہے_____اسے کہنا وہی جینے کا سہارہ ہے______ایسے کہنا!
تم آخری منزل هو میرے سارے سفر کی__
اب مجھ سے کوئی نقل مکانی نہیں هو گی___!
"-یہ جو غم سے بھری رات سجائی گئی ہے
تہجد محبت پرستوں کیلئے بنائی گئ ہے"-❤
مجھے اچھا نہیں لگتا اس کا غیروں سے بات کرنا ...
پھر سوچتا ہو میں بھی تو غیر ہوں...😢❤
کیوں دکھ دیتے ہو ۔۔۔۔۔یہ رسمی باتیں پوچھ کر۔۔۔۔۔💔💔
حال ہمارا وہی ہے۔۔۔۔۔۔۔جو تم چھوڑ کر گٸے تھے۔۔۔۔۔۔💔💔
اپنی اپنی سوچ اپنے پیرائے ہیں
ہم نے خُود سے بھی کُچھ روگ چُھپائے ہیں
گھر کی وِیرانی سے تو مانوس ہی تھے
ہم تو شہروں کی چُپ سے گھبرائے ہیں
آبادی سے نِکلے تو معلوم ہُوا
آگے تنہائی ہے ، پیچھے سائے ہیں
آزادی کے دن سب نے تعزیروں سے
خوفزدہ ہو کر بازار سجائے ہیں
اپنے خالی کمرے مِیں تنہا ، اکثر
مَیں نے دیواروں پر شہر بسائے ہیں
جان دے سکتے ہے ہم تمہاري خاطر یہی ہمارے بس میں ہے...!!
. "_❤_"
غریب لوگ ہے ...نہیں کرتے باتیں ستارے توڑ لانے کی .....!!
*کتنی محبّت ھے آپ سے*
*لفظوں کے سہارے کیسے بتاؤں*
*محسوس کریں میرے احساس کو*
*اب گواہی کہا سے لاؤں ۔۔۔*
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
ہم بھی کسی کے دلِ حوالات میں قید تھے کبھی
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا
ہم بھی کسی کے دلِ حوالات میں قید تھے کبھی
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا
یوں غیروں کی طرح کیوں دیکھ رہی ہو مجھے ۔۔۔
آپ ہی کا تباہ کردا شخص ہوں ذرا غور کیجیے !!!
💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞
*ہم🚶🏻♂ سے نفرت 😕 کچھ یوں👇🏻 بھی نبھائی😞 گئی*
*چاۓ☕ بنا کر ہمارے🚶🏻♂ سامنے غیروں😩 کو پلائی گئی*😔
💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞
*▂ ▃ ▅ ▆ █ ⊱⋅ ──── ✍🏻.... Lovely Saith 🏒3⃣🈂🌀⚡ ────⋅⊰ █ ▆ ▅ ▃ ▂*
💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫
*کبھی تو💚 ہم سے سلام 😕کر لو*
*کبھی تو پوچھو🗣 کہ حال کیا😢 ہے*
*یہ حسن🧏🏻♀ دیا ہے خدا نے 💃🏻تم کو*
*اس👆🏻 میں تمہارا 🚶🏻♀کمال کیا🤷🏻♂ ہے*
💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💫💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞
*▂ ▃ ▅ ▆ █ ⊱⋅ ──── ✍🏻.... Lovely Saith 🏒3⃣🈂🌀⚡ ────⋅⊰ █ ▆ ▅ ▃ ▂*
💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞
*سوئی👈🏻 ہوئی تڑپ کو😕 پھر سے جگا رہا 😩 ہے*
*کہتا وہ🚶🏻♀ کچھ نہیں 😞 ہے، بس یاد 😔 آ رہا ہے*
💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞☘💞
*▂ ▃ ▅ ▆ █ ⊱⋅ ──── ✍🏻.... Lovely Saith ────⋅⊰ █ ▆ ▅ ▃ ▂*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain