Damadam.pk
Sahir.awan's posts | Damadam

Sahir.awan's posts:

Sahir.awan
 

میرے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس سے کوئی بھی تعلق رکھ کر اپ اپنی جان، مال، عزت، ناموس کو اس سے کوئی خطرہ محسوس نہ کریں۔

Sahir.awan
 

روی٘وں کو پہچان لینا ہی فن نہیں ہے
رویوں کو برداشت کر لینا ،اسے مرمت کر دینا اور انھیں حسن اخلاق میں تبدیل کرنا بھی فن ہے۔!

Sahir.awan
 

" اور پھر کُچھ لوگ خاموش کو اندھا ہی سمجھ لیتے ہیں! ۔ "

Sahir.awan
 

یہ معجزہ ہمارے ہی طرز بیاں
کا تھا
اس نے وہ سن لیا تھا جو ہم نے کہا نہ تھا

Sahir.awan
 

موت ایسا نقصان ہے جسکی کوئی تلافی نہیں.!

Sahir.awan
 

پیسہ موت کے علاوہ تقریباً ہر مسلے کا حل ہے

Sahir.awan
 

محبت میں نفعے یا نقصان نہی دیکھے جاتے

Sahir.awan
 

جب زندگی کی سمجھ آنے لگ جائے تو سب سے پہلا حق خاموشی کا بنتا ہے کہ آپ اسے اختیار کریں

Sahir.awan
 

ذلت اٹھانے سے بہتر ہے انسان تکلیف اٹھا لے

Sahir.awan
 

اب سے بیس سال بعد آپ ان کاموں سے مایوس ہوجائیں گے جو آپ نے نہیں کیے تھے۔ لہذا ہواؤں کو پکڑیں, سمندر سے کھیلیں نئے راستے دریافت کریں ، خواب دیکھیں۔"

Sahir.awan
 

زندگی ہمیں بہت خوبصورت دوست دیتی ہے
لیکن اچھے دوست ہمیں خوبصورت زندگی دیتی ہے

Sahir.awan
 

سب رفتگان کو بھولنے آئے ہمارے پاس
ہم سے کسی کو پہلی محبت نہیں ہوئی

Sahir.awan
 

کوئی م سے مصروف ہے
تو کوئی م سے منتظر 🤍

Sahir.awan
 

قافلوں کے قافلے گزر گئے صاحب
ایک اپنا ہی درد تھا جو ہجرت نہ کر سکا
🌼

Sahir.awan
 

لوگ ایسے ہی خاموش نہیں ہو جاتے
نہ جانے کتنا کچھ سہ چکے ہوتے ہیں
جب انسان برداشت کرنا سیکھ جاے
تو خاموش رہنے لگ جاتا ہے

Sahir.awan
 

تم کہاں تک کرو گے دلجوئی؟
میں تو اکثر اُداس رہتا ہوں.

Sahir.awan
 

پچھلے کچھ روز سے اس دل میں گھٹن بڑھ گئی ہے
پچھلے کچھ روز سے میں اپنے ہی گھر خوش نہیں ہوں!
🌸

سچ ہے نا؟ ۔۔،،۔۔،،۔۔
S  : سچ ہے نا؟ ۔۔،،۔۔،،۔۔ - 
delicious...fevrt...strobry
S  : delicious...fevrt...strobry - 
Sahir.awan
 

تنہا کوئی ملے تو کریں دل کی بات بھی
ہر آدمی کے ساتھ ہے سایہ لگا ہوا ۔۔۔۔ !