*"آج کــــــــی باتـــــــــــ"* *اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو۔ اللہ پاک نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں، اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو کیونکہ برائیاں آپ میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔♡* 💞💞💞💞💞