کیا لڑکیاں بهی ایسا سوچتی ہیں..☺
کاش اس والے کا نمبر مل جائے...😅
....???🤪🙊🙈
تیری مجبوریاں اپنی جگہ😂
۔۔۔
پر تیرا وعدہ تھا برتن دھونے
کے بعد میسج کرنے کا😂
تو نے کپڑے دھونے شروع کر دیئے 😂
دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے😥
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے
__________
اے دل فرصت ملےتجھ کو اگر اس کی یاد سے....
تو یاد کرنا جو چند سانسیں ہے وہ تیری مہربانی ہے....
*جو آپ سے محبت کرتا ہے وہ سینکڑوں وجوہات ہونے کے باوجود آپ کو کبھی نہیں چھوڑے گا وہ آپ کے ساتھ رہنے کے لیے ایک وجہ ڈھونڈ لےگا ........!!!*💞💞💞
⚜🌼🔮🌼⚜۔
*جس طرح محبت دینے*
*کے لیے وسیع القلب*
*ہونا ضروری ہے*
*اسی طرح محبت*
*سمیٹنے کے لیے بھی وسیع*
*الظرف ہونا بھی ضروری ہے....!!!*
*دَبِـــــستَانِ اَدَب*
⚜🌼🔮🌼⚜۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain