💞اتنی دلکش کہاں تھی یہ زندگی💞
💞 ہم نے جب تک آپکو چاہا نہ تھا💞
کبھی اعتبار اُلفت____ کبھی ہم سے بدگُمانی ...!!!
تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی ...!!!
با رش کی طر ح تم پے برستی رہیں خو شیاں
ہر بوند تیرے دل سے ہر اِک غم کو مٹا دے۔
✍اخلاق اور چاہت____❗️
*دوست بنانے سے پہلے کبھی کسی کے چہرے کو مت دیکھو، بلکہ اسکے اخلاق اور چاہت کو دیکھو، کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی ، تو نمک زخموں کی دوا ہوتی* ۔🔥
✍رشتے____❗️
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔🔥
*#
*ہم انمول تو نہیں لیکن بارش کے ان قطروں کی طرح خاص ضرور ہیں ، جو ہاتھ سے گر جائیں تو پھر کبھی ملا نہیں کرتے .....!!!*
*✍🏻
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..
ہزاروں اپنے ھیں مگر_________یاد بس تم آتے ھو..💕
Sunoo!!
Tum khas ho.
Ibadato jese..
Uthte Hatho ki Mangi dua jese..
Kitabo me likhe khobsort Lafzo jese.
Khaas ho tum ..
Bilkul meri zaat jese
#کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے #مگر,,,, 💞
#نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں #ملاتے,,,,💞
لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں...💕
ہماری تو ان سے نظریں مل جائیں تو ہوش نہیں رہتا...
کبھی محسوس کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تپش لفظوں کی
لکھتے نہیں ہم درد __ واہ واہ سننے کے واسطے
*محبت کے علاوہ بھی لوگ ملتے ہیں...*
*عادتاً ، رسماً ، تکلفاً ، ضرورتاً.....*🖤
میں سچ کہوں گا مگر پھر بھی ہار جاؤں گا
وہ جھوٹ بولے گی اور لا جواب کر دے گی
وہ جو صرف تم سے بات کرتے ہیں
تم بن ان کا جی، کیسے لگتا ہو گا؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain