میرے چومے ہوئے ہاتھوں سے
اوروں کو خط لکھتا ہوگا
۔۔۔۔۔۔۔
بے ایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی؛
تو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی;🔥
ابھی بھی عادتوں میں شامل ہے
🖤🖤🖤🥀
تیری گلی سے ہو کر گھر جانا
🥀وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے
موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے....❤
جس روز بے ادب ہوئے، مشہور ہو گئے
جب تک سخن شناس رہے، کچھ نہیں بنا
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے، کچھ نہیں بنا 💔🥀
سکندروں سے الجھ پڑتا ہوں۔۔۔😎
قلندروں سے واسطہ ہے اپنا۔۔۔😊
#سیاھ پوش🎭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain