Damadam.pk
Sahzadi-7's posts | Damadam

Sahzadi-7's posts:

Sahzadi-7
 

غلطی ہماری معاف کر دیا کرو
۔
۔
روٹھنے سے اچھا ڈانٹ لیا کرو
💯🥀🥀🥀🥀🥀👍

Sahzadi-7
 

رفتہ رفتہ قہقہوں کے رنگ پھیکے پڑ گئے
💯🥀👍😌

Sahzadi-7
 

تمہیں جس کے غصے اور مزاج کا خیال کرنا پڑے
۔
وہ تمہارا دوست نہیں
💯🥀🥰

Sahzadi-7
 

وقت تو شکلیں تک بدل دیتا ہے
۔
۔
رشتوں کا بدلنا کوئی بڑی بات نہیں
💯👍😌

Sahzadi-7
 

مت بھاگو ان کے پیچھے
۔
۔
جن کو تمہارے آگے اور لوگ بھی نظر آتے ہیں
💯👍