ایک عرصے سے خیال ہے دل میں کہ جا کہ گڑگڑاؤں میں
مگر معافی کے قابل کچھ نہیں چھوڑا ہے انکے پاس
وہ شاید بھول تھی یا میرا تجربہ کم تھا جو مجھ سے کھو گئے وہ
وہ مل جائے تو سارے سر پرانے گنگناوں میں
نکاح کو آسان کیسے بنایا جائے ؟
عجیب بات ہے یہاں ساری لڑکیاں 19 سال کی عمر سے آگے جانے کا نام ہی نہیں لیتی 😂😂